Wednesday, November 26, 2014

Two Twin Brothers Became a Father a Day

برطانیہ میں خدا کی قدرت دو جڑواں بھائی ایک ہی دن اور ان دونوں بچوں کی پیدائش نہ صرف ایک ہی اسپتال میں بلکہ ایک ہی برتھنگ پول میں ہوئی۔
The power of God in the United Kingdom on the same day two twin brothers and their two children, but not only in the same hospital in the same birthing pool.


بعض اوقات ہم کو ایسے واقعات دیکھنے کو ملتے ہیں کہ ہم جن کو دیکھ کر یا سن کر ہم بہت ہی حیرت زدہ ہو جاتے ہیں یہ بھی کچھ ایسی خبر ہے کہ برطانیہ میں ایک ہی گھر میں دو جڑواں بھائیوں کے گھر دو بچے پیدا ہوئے اور یہ ہی نہیں بلکہ ایک ہی وقت میں اور ایک ہی برتھنگ پول میں پیدا ہوئے۔

برطانیہ کے شہر وولورہیمپٹن کے اسپتال میں جہاں دو جڑواں بھائی جیروم اور جیرل ایک ہی دن باپ بن گئے۔ جیروم اوراس کی بیوی ٹیگان کے ہاں بچے کی ولادت ہوئی اور اس کے 2 گھنٹے بعد اس کے بھائی جیریل کو بھی بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری سنادی گئی۔ جیروم نے بیٹے کا نام کیمرون جب کہ جیرل نے اپنے بیٹے کا نام کیسن رکھا ہے۔
 ڈاکٹر مڈ وائف باربرا کا کہنا ہے کہ اس نے اپنی پوری پروفیشنل زندگی کے دوران اس طرح کا اتفاق نہیں دیکھا۔
اور میں نے بھی ایسا واقعہ کبھی نہیں دیکھا۔

Sometimes we see the number of cases that we are seeing or hearing, which we are very surprised by this news, as well as some in the UK in the same home, two twin brothers were born two children home, and not just at the same time and at the same was born in the birthing pool.

Britain's city of Wolorhampton in the Hospital where the two twin brothers, and became a father on the same day Gerom Gerl His wife was born the child of the Gerom Tagan and 2 hours after his brother was still in the Gospel of the birth of a son to the Gerel. The name of the son, while the Cameron Gerom Gerl is the name of his son, Kison.

The doctor said my entire professional life Medwife Barbra during such did not agree.

And I have also never seen event.

 

0 Comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Ads

Google Translator

Blogger Tips And Tricks|Latest Tips For BloggersFree BacklinksBlogger Tips And Tricks
English French German Spain Italian Dutch Russian Portuguese Japanese Korean Arabic Chinese Simplified
Powered By google

BidVertiser