جبرالٹر ایئرپورٹ کا حیرت انگیز رن وے جو زندگی میں پہلی بار دیکھا گیا
(Gibraltar airport runway was seen for the first time in the life of amazing)
میڈرڈ: ساری زندگی یہ تو دیکھا گیا تھا کہ عام روڈ پر ریل گاڑی کا پھاٹک ہے مگر برطانیہ میں ایک روڈ پر پھاٹک ہے لیکن یہ ریل گاڑی کا نہیں بلکہ ہوائی جہاز کا ہے یہ سن کر تھوڑا وجیب تو لگا ہو گا مگر ہاں یہ سچ ہے یہاں پر جب بھی کسی جہاز نے اڑنا یا اترنا ہو تو عام ٹریفک کو روک دیا جاتا ہے
حکام کا کہنا ہے کہ جبل الطارق میں میدانی علاقہ نہ ہونے کی وجہ سے یہ ایئرپورٹ یہاں بنایا گیا ہے وہاں صرف 6.8 کلومیٹر کا علاقہ میدانی تھا جو رن وے کے لئے بہت کم تھا اس لئے اس ایئرپورٹ کا رن وے کسی سڑک کے درمیان سے نکالنے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا
حکام کا کہنا ہے کہ جبل الطارق میں میدانی علاقہ نہ ہونے کی وجہ سے یہ ایئرپورٹ یہاں بنایا گیا ہے وہاں صرف 6.8 کلومیٹر کا علاقہ میدانی تھا جو رن وے کے لئے بہت کم تھا اس لئے اس ایئرپورٹ کا رن وے کسی سڑک کے درمیان سے نکالنے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا
(Madrid: for the life of me, it was seen that the road is a road in the UK rail vehicle General gate but the gate on the rail vehicle is a little strange to hear, but not of the plane, he said, but yes it is true, there is a plane, fly or get normal traffic is stopped
Officials say that in the area of Gibraltar is only there because of their airport here has 6.8 km areas which had little for the runway for the airport's runway was a middle of the road had no choice but to pull out)
0 Comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔