Monday, November 24, 2014

Discover the World's Largest Bird

کبھی تو آپ نے اس بارے میں سوچا ہی ہو گا کہ دنیا کا سب سے بڑا پرندہ کونسا ہو گا آؤ آج ہم آپ کو اس کے بارے میں مکمل طور پر بتاتے ہیں
(Sometimes you thought it would be, what would be the world's biggest bird come today we are completely about it)
 

یہ ہے "پلا گورنس سندرسی" جو اب نا پید ہو چکا ہے آپ اندازہ لگائیں کہ یہ اتنا بڑھا تھا کہ اس کو بڑے سے بڑے پنجھرے یا گھر کمرے میں قید کرنا مشکل نہیں نا ممکن تھا
ماہرین کے مطابق اس پرندے کے پر 20 سے 24 فٹ بڑے تھے یہ پرندہ اپنے پروں کو جھٹکا دیے بغیر ہی بہت دور تک اڑ لیتا ہو گا لیکن یہ عام پرندوں کی طرح یکدم نہیں اڑ سکتا ہو گا بلکہ کسی جہاز کی طرح پہلے بھاگ کر اپنے جسم کو حرکت میں لاتا ہو گا
(It is not now, neither is "Plagornce Sndersy" which you estimate that it had increased so much that it is not difficult to impossible in maximum or House room was

According to experts of the bird was between 20 to 24 feet on her wings to fly very far without this bird will be given shock takes, but it is not like normal birds would be like a ship breaking can fly, but fled to his body in motion will be.)
  
 
 دنیا کے اس سب سے بڑھے پرندے کا ڈھانچہ آج سے 31 سال قبل کیرولینا میں ایک انٹر نیشنل ائیر پورٹ کی تعمیر پر مزدوروں کو کھدائی کے دوران ملا تھا۔
اس کے دریافت ہونے والی باقیات میں ایک مکمل کھوپڑی بازو اور ٹانگ کی ہڈیاں شامل تھیں۔
سائنس دانوں کے مطابق یہ پرندہ 25 سے 28 ملین سال قبل کرہ ازض پر واقع تھا اور آج کے "رائل البٹروسس" سے جسامت میں دوگناہ تھا۔
(The most part of the world to grow 31 years ago today Carolina birds structure on building an international airport workers had received during the excavation.

The discovery of the remnants of the bones of the leg and arm a full scalp were included.

According to scientists, this bird was 25 to 28 million years ago, the sphere about the size of today's "Royal Albitross" located on I was Double.)


0 Comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Ads

Google Translator

Blogger Tips And Tricks|Latest Tips For BloggersFree BacklinksBlogger Tips And Tricks
English French German Spain Italian Dutch Russian Portuguese Japanese Korean Arabic Chinese Simplified
Powered By google

BidVertiser