صحت

چہل قدمی کریں اور صحت مند رہیں

صبح کی سیر ہو یا شام کی دونوں ہی فائدہ مند ہیں۔لیکن طب کے ماہرین کے مطابق صبح کی سیر کرنا زیادہ مفید ہوتا ہے کیونکہ اس وقت ہوا میں آلودگی نہیں ہوتی جو پھیپڑوں کے لئے مفید ہے۔جب بھی وقت ملے چہل قدمی ضرور کرنی چایئیے۔آپ نے سن رکھا ہو گا کہ حرکت سے ہی برکت ہے۔بالکل جناب یہ سچ ہے وہی لوگ کامیاب رہتے ہیں جو حرکت میں رہتے ہیں جو بیٹھ گیا وہ پیچھے رہ گیا۔اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا جسم چاک و چوبند رہے...

 

 

موٹاپا انسان کی زندگی کے 8 قیمتی سال چھین لیتا ہے

  ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو افراد موٹاپے کا شکار ہوتے ہیں وہ اپنی زندگی کے قیمتی 8 سالوں سے محروم ہوسکتے ہیں۔موٹاپا انسان کی شخصیت پر گہرے اثرات مرتب کرتا ہے اور انسان موٹاپے کی وجہ سے معاشرے میں لوگوں کا سامنا کرتے ہوئے نہ صرف ہچکچاہٹ محسوس کرتا ہے بلکہ کم اعتمادی کا بھی شکار ہوجاتا ہے، اسی حوالے سے کینیڈا کی یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق کے بعد سائنسدان اس نتیجے پر پہنچے کہ جو افراد زیادہ وزن کے حامل یا موٹاپے کا شکار ہوتے ہیں اپنی زندگی کے قیمتی 8 سالوں سے محروم ہوسکتے...

 

گاجر کے فائدے

گاجر سبزی ہے لیکن پھل کے طور پر بھی کھائی جاتی ہے۔یہ زمین میں جڑ کی صورت پیدا ہوتی ہے۔ گاجر کا مزاج گرم تر ہوتا ہے ۔سردیوں میں گاجر پاکستان میں ہر جگہ دستیاب ہوتی ہے۔لیکن لوگوں کو اس کے فوائد کا کچھ زیادہ پتا نہیں۔اسی لئے میں آج کا مضمون منتخب کیا ہے تاکہ آپ لوگ گاجریں کھا کر اﷲ تعالیٰ کی اس نعمت سے بھر پور فائدہ اٹھا سکیں۔گاجریں دو قسم کی ہوتی ہیں ایک دیسی گاجر اور دوسری ولائتی گاجر۔دیسی گاجریں...

  

 

ادرک اور اس کے فائدے


قارئین آپ کے لئے ایک اور سبزی کے فائدے لیکر حاضر ہوں آج ہم طبعی لحاظ سے بھی ادرک کے فوائد سے روشناس ہوں گے۔ادرک ایک سبزی ہے اور اس کو مختلف سبزیوں،دالوں اور گوشت کے پکوانوں میں ڈالا جاتا ہے تاکہ اس کا بہترین مصالحہ تیار ہو اور کھانے لذیز بنیں۔خاص طور پر ایسی سبزیوں میں اس کا ڈالنا ضروری ہوتا...

 

 

موٹاپے کا حیرت انگیز علاج

جس طرح کینسر جدید دور کا ایک خطرناک اور مہلک مرض ہے۔ اسی طرح موٹاپا بھی اس دور کا ایک لا علاج اور اگر لاعلاج نہیں تو عسیر العلاج مرض ضروری ہے۔ اس ضمن میں یورپ کے سلمنگ سنٹر جو کہ اب پاکستان کے تمام شہروں میں رواج پا چکے ہیں یہ سنٹر ورزشوں کے ساتھ ساتھ کھانے کی ادویات بھی استعمال کراتے ہیں جس سے انسان موٹاپے میں کم لیکن امراض کا گڑھ بن جاتا ہے۔ لیکن جب تک یہ طریقہ استعمال کرتا ہے تندرست رہتا ہے...

 

صحت برقرار رکھنے کے لئے چند اقدامات

عالمی ادارہ صحت کے مطابق انسان اپنی صحت سے متعلق مندرجہ ذیل چند باتوں کا خیال رکھ کر بہت سی پیچیدہ اور جان لیوہ بیماریوں سے محفوظ رہ سکتا ہے ۔ ٭ ہفتے میں 4 سے 5 مرتبہ 45 سے 60 منٹ کی ورزش دل کی بیماریوں سے محفوظ رکھنے میں مدد دیتی ہے ۔ ٭ شوگر کے مریض دن میں کم از کم 60 منٹ پیدل چلیں ۔ ٭ ورزش کرنے کے عمل کو اعتدال کے ساتھ انجام دیں تاکہ حد سے زیادہ سانس نہ پھولے ۔ ٭ کسی بھی ایسی ورزش سے پرہیز کریں جو جسمانی دردوں کا باعث بنے ۔ ٭ مناسب اور معیاری خوراک کا استعمال کریں جو حفظان صحت کے اصولوں کے...

 

 

جاپانی سائنسدانوں نے گنجے پن کا حیران کن علاج دریافت کرلی

 ٹوکیو: گنجا پن ایک ایسی بیماری ہے جس سے چھٹکارا پانے کے لئے لوگ ہر طرح کے ٹوٹکے آزماتے ہیں لیکن خاطر خواہ کامیابی نہیں ملتی ۔اب سائنسدانوں نے اس کے لئے اہم خوشخبری سنا دی ہے اور انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ایک ایسی چیز ڈھونڈ لی ہے جس سے بالوں کو اگانے میں مدد مل سکتی ہے۔تازہ تحقیق میں سائنسدانوں نے ایک مادہ propolisجو شہد کی مکھیاں اپنے چھتے کے سوراخ بند کرنے کے لئے استعمال کرتی ہیں کا تجربہ چوہوں کی جلد پر کیا ہے اوربال تیزی سے اگانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ ان تجربات میں سائنسدانوں نے چوہوں کے بال...

موسم سرما میں گاجر کا کریں بھرپور استعمال


گاجر میں پائے جانے والے بہت سے غذائی اجزاء ہمارے جسم کے لئے فائدہ مند ہیں. گاجر وٹامن سی سے بھرپور ہوتا ہے. آپ اگر باقاعدگی سے گاجر کا استعمال کرتے ہیں تو یہ آپ کے جسم کی resistance صلاحیت کو بڑھا دیتا ہے. موسم سرما میں گاجر بھرپور مقدار میں دستیاب ہوتا ہے، اس لئے جتنا ہو سکے گاجر کا استعمال کرنا چاہئے. موسم سرما میں گاجر کا حلوہ، سبزی یا ترکاریاں کے طور پر گاجر کھایا جاتا ہے. مزیدار ہونے کے علاوہ گاجر آپ کی صحت کا بھی پورا خیال رکھتا ہے. خون کی کمی ہو یا آنکھوں کی کمزور روشنی، گاجر ان سب مسائل...



عام آلو وزن کم کرنے کے لئے بڑی افادیت رکھتا ہے‘ جدید تحقیق

 اسلام آباد: سائنسدانوں کی جدید تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ عام آلو وزن کم کرنے کے لئے بڑی افادیت رکھتا ہے۔ آلو جو کاربوہائیڈریٹ کی خصوصیات کا حامل ہوتا ہے اور پولی فینانس کا خاص خصوصیت کا باعث وزن میں کمی کیلئے معاون ثابت ہو سکتا ہے۔ سائنسدانوں نے آلو سے وزن کم کرنے کے تجربات چوہوں پر کئے اور 10 ہفتے بعد ان چوہوں کے وزن میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی اور ان کا وزن 25 گرام سے کم ہو کر 16 گرم ہو گیا۔ سائنسدانوں کے مطابق انسانوں اور چوہوں میں خوراک جسم میں ایک طرح کے اثرات مرتب کرتی ہے اور آلوؤں...

چلغوزہ، کینسر اور دل کے امراض کےلئے نہایت مفید

 کراچی: ماہرین کہتے ہیں کہ چلغوزے میں موجود اجزا کینسر اور دل کے امراض سے بچاتے ہیں۔ طبی تحقیق کے مطابق چلغوزے میں موجود کیلیشم فاسفورس اور آئرن انسان کو نہ صرف دل کے امراض کے ساتھ کینسر جیسے موذی مرض سے تحفظ دیتے ہیں بلکہ ان کو کھانا بصارت کے لئے مفید ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق چلغوزے کے کھانے سے قوت مدافعت بڑھتی ہے جبکہ تھکان اور دباو کو دور کرنے کے لئےبھی چلغوزہ نہایت کار آمدہے...



میٹھا بھی کھائیں اور وزن بھی گھٹائیں

لندن: وہ انوکھا طریقہ جس کے ذریعے آپ میٹھا بھی کھاتے رہیں اور وزن بھی کم ہوتا رہے۔ امپیریل کالج لندن کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ دماغ کو گلوکوز نامی میٹھا توانائی پہنچاتا ہے اور جب گلوکوز کی کمی ہوتی ہے تو میٹھا کھانے کو دل چاہتا ہے، اگر آپ کھانے سے پہلے میٹھا کھالیں تو دماغ میں گلوکوز کی ناس نامی پروٹین کا لیول کم ہو جاتا ہے اور دماغ دیگر کھانے کا حساب رکھنے کیلئے تیار ہو جاتا ہے۔ اب اگر آپ کھانا کھائیں گے، تو دماغ آپ کو بروقت بتا دے گا کہ آپ نے کب کھانا بند کرنا ہے اور یوں آپ ہمیشہ مناسب...



موسم سرما میں گاجر کا کریں بھرپور استعمال

 گاجر میں پائے جانے والے بہت سے غذائی اجزاء ہمارے جسم کے لئے فائدہ مند ہیں. گاجر وٹامن سی سے بھرپور ہوتا ہے. آپ اگر باقاعدگی سے گاجر کا استعمال کرتے ہیں تو یہ آپ کے جسم کی resistance صلاحیت کو بڑھا دیتا ہے. موسم سرما میں گاجر بھرپور مقدار میں دستیاب ہوتا ہے، اس لئے جتنا ہو سکے گاجر کا استعمال کرنا چاہئے. موسم سرما میں گاجر کا حلوہ، سبزی یا ترکاریاں کے طور پر گاجر کھایا جاتا ہے. مزیدار ہونے کے علاوہ گاجر آپ کی صحت کا بھی پورا خیال رکھتا ہے. خون کی کمی ہو یا آنکھوں کی کمزور روشنی، گاجر ان سب مسائل...

صبح سویرے گر م پانی میں لیموں اور شہد ملا کر پینے کے انسانی صحت پر جادوئی اثرات

لیموں پانی کے فوائد کے متعلق تو آپ نے بہت سنا ہوگا لیکن اگر آپ پانی کو نیم گرم کرلیں، اس میں آدھا لیموں نچوڑ لیں اور تھوڑا سا شہد بھی ڈال لیں اور اس مشروب کو صبح نہار منہ پئیں تو اس کے فوائد کا شمار ممکن نہیں۔چند اہم فوائد جو آپ کو اس مشروب سے حاصل ہوں گے درج ذیل ہیں۔1 ۔لیموں اور شہد میں پائے جانے والے الیکٹرولائٹ، پوٹاشیم، کیلشیم اور میگنیزیم جسم کو تروتازہ کرتے ہیں اور پانی کی کمی فوراً پوری ہوجائے گی۔2 ۔جوڑوں اور پٹھوں کا درد غائب ہوجائے گا۔3 ۔نظام انہظام بہتر ہوجائے گا۔4 ۔جسم میں خامروں...

گاجر جوس کے انسانی صحت کے لئے فوائد

ہم سب یہ جانتے ہیں کہ گاجر آنکھوں کے لیے مفید ہے کیوں کہ اس میں بیٹا کیروٹین ہوتا ہے۔ یہ بات درست ہے تاہم دنیا بھر میں ہونے والی متعدد تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ گاجر میں دیگر فوائد بھی موجود ہیں جن کا ذکر عام طور پر کم ہی سننے کو ملتا ہے۔ دل اور ہاضمے کیلئے مفید: گاجر میں کیروٹینوئڈ شامل ہوتا ہے جس کے بارے میں مانا جاتا ہے کہ یہ دل کے امراض کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔ اس کے علاوہ گاجر فائبرکا بہترین ذریعہ ہے جو کولیسٹرول کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے جبکہ ہاضمے کے لیے بھی ضروری ہے۔ گاجر...

نیند کے11 حیرت انگیز فوائد


رات کی اچھی نیند کس کے دل کو نہیں بھاتی، یہ نہ صرف آپ کا مزاج خوشگوار بناتی ہے بلکہ آنکھوں کے گرد بدنما سیاہ حلقے بھی پیدا نہیں ہونے دیتی، مگر مناسب دورانیے تک سونا آپ کے دل، وزن اور ذہن سمیت ہر چیز کی صحت کیلئے بہترین ثابت ہوتا ہے۔اچھی نیند کے ایسے ہی فوائد گزشتہ دنوں موقر جریدے ’’ہفنگٹن پوسٹ‘‘ میں شائع ہوئے،جن کو جاننا یقیناً آپ کیلئے حیرت انگیز ثابت ہوگا: بہتر یادداشت نیند کے دوران آپ کا ذہن حیرت انگیز طور پر بہت زیادہ مصروف ہوتا ہے، سونے کے دوران ذہن آپ کی ان یادوں یا مشق کی صلاحیتوں...




سافٹ ڈٖرنک کے شوقین کے لیے انتہائی تشویشناک تحقیق

سیول:  گیس والے مشروبات مثلاً سافٹ ڈرنک اور خصوصاً کولا مشروبات کے صحت کیلئے نقصانات کسی تعارف کے محتاج نہیں اور ان میں تازہ ترین اضافہ یہ دریافت ہے کہ گیس والے مشروبات جس کین میں بند کئے جاتے ہیں اس کی اندرونی سطح پر لگا کیمیکل بلڈ پریشر اور دل کی بیماریوں کا باعث بنتا ہے۔سیول نیشنل یونیورسٹی کے ماہرین نے معلوم کیا ہے کہ شیشے کی بوتل کے برعکس دھات سے بنائے گئے کین کی اندرونی سطح پر Bisphenol A نامی کیمیکل لگایا جاتا ہے جسے مختصراً BPA کہا جاتا ہے۔ نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ...



0 Comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Ads

Google Translator

Blogger Tips And Tricks|Latest Tips For BloggersFree BacklinksBlogger Tips And Tricks
English French German Spain Italian Dutch Russian Portuguese Japanese Korean Arabic Chinese Simplified
Powered By google

BidVertiser