Friday, November 21, 2014

Mazar-e-Quaid Karachi

قائد مزار جس کو دیکھتے ہی ہمارے خون میں جوش آ جاتا ہے آج ہم آپ کو اس بارے میں بتائیں گے 
Quaid-e-Azam mausoleum, which is our blood-spirit today we see you're visiting about

 مزار قائد کے مزار کے بابائے قوم، محمد علی جناح ہے ۔ اس کی تعمیر جلد 1948 ء میں اس کی موت کے بعد شروع ہوئی تھی اور 1960 ء میں مکمل ہو گیا تھا۔ یہ سفید پتھر سے تیار کیا گیا ہے قائداعظم بہت محنتی تھے اور ان کا کہنا تھا کہ کام، کام، کام
(The mausoleum of Muhammad Ali Jinnah, the father of the nation, Quaid-e-Azam mausoleum is. Its construction began in 1948, soon after his death and was completed in 1960. The white stone were very diligent and Quaid-e-Azam is designed, he said, work, work, work)
  

رات کے وقت مزار قائد کا خوبصورت منظر 
(Beautiful view at night, Mazar-e-Quaid)


پینٹنگ میں بھی قائد کی محبت جھلک رہی ہے 
Painting has been a leader in love glimpse


 لوگوں کی اپنے قائد سے محبت کا ثبوت  
(People love their proof of Quaid-e-Azam)


 مزار قائد کی اندر سے لی گئی تصویر جو ہم کو قبر دکھا رہے ہے 
(Photo taken from the inside of Mazar-e-Quaid, who is showing us the grave)

ایک اور پوائنٹ سے لی گئی تصویر
 Picture taken from a point


 آپ 11 ستمبر 1948 کو انتقال کر گئے اللہ آپ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے 
(11 September 1948, the scope of the scope you died you may got to heaven)


0 Comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Ads

Google Translator

Blogger Tips And Tricks|Latest Tips For BloggersFree BacklinksBlogger Tips And Tricks
English French German Spain Italian Dutch Russian Portuguese Japanese Korean Arabic Chinese Simplified
Powered By google

BidVertiser