Sunday, November 23, 2014

Top Ten Rich Man in Pakistan


جن دس بندوں کا ہم آپ کو بتا رہے ہیں یہ دنیا کے تو نہیں لیکن پاکستان کے امیر ترین شخص ہیں۔ 2014 کی فہرست میں یہ دس اربوں کی مالیت رکھنے والی شخصیات
(Ten slaves whom we are not of the world, but to tell you the richest person of Pakistan. This is a list of ten billions worth of 2014 having personalities)

 پہلا: شاہد خان
شاہد خان مینوفیکچرنگ کاروباری آدمی ہیں ایک آٹوموبائل میں حصہ رکھتے ہیں۔ بنیادی طور پر یہ ایک امریکی شہری تھے اور 2014 میں 3.8 ارب ڈالر کی مالیت رکھنے کا اعزاز حاصل کیا۔ انہوں نے دنیا میں موجود 490th امیر ترین شخص ہونے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ اور پاکستان میں سب سے پہلے نمبر پر ہونے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔

 1-Shahid Khan
(Shahid Khan, a man who took part in the business are automobile manufacturing. Basically it was an American citizen and 3.8 billion dollars worth of keeping in 2014. 490th richest person in the world as he holds the honor of others. And what is the first number in Pakistan holds the honor of being on)


دوسرا: آصف علی زرداری
 
آصف علی زرداری نے سابق صدر پاکستان ہیں اور موجودہ شریک چیئرمین پیپلز پارٹی (پی پی پی) ہیں یہ اس جماعت کے بڑے اہم اور سیاسی کارکن کی حثیت سے کام کرتے ہیں2014 کی رپوٹ کے مطابق آصف زرداری کے پاس 1۔8 بلین ڈالر کی مالیت کے مالک ہیں اور پاکستان میں دوسرا امیر ترین شخص ہے 
2-Asif Ali Zardari
(Former President Asif Ali Zardari of Pakistan people's Party (PPP) Chairman and current partner of this party are important and work as a political activist of the 2014 report that Asif Zardari have 1.8 billion worth of the second richest person in Pakistan and the owner)





تیسرا: میاں محمد منشا

میاں محمد منشا نشاط گروپ کے سی ای او ہیں اور ایم سی بی بینک لمیٹڈ کے مالک ہیں اور آدم جی گروپ میں بھی ان کا حصہ ہے۔ اب وہ 1.5 ارب ڈالر کی مالیت کے پاکستان کے تیسرے اپیر ترین شخص ہیں ان کو پاکستان کے عزت دار اور طاقتور شخص سمجھا جاتا ہے وہ دنیا میں موجود 937th امیر ترین شخص ہیں

3-Mian Muhammad Mansha
(Mian Muhammad Mansha Nishat Group CEO and owner of MCB Bank Limited and Adamjee group is part of them. Now they are worth $ 1.5 billion to Pakistan's third most powerful man in Pakistan and honourable person aper is considered to be the richest person in the world, there are the 937th)


چوتھا: انور پرویز

79 برس کی عمر میں انور علی پاکستان کے چوتھے امیر ترین شخص کے طور پر2014 میں ابھرتے ہیں یہ 1.5 ارب ڈالر کی مالیت رکھتے ہیں سر انور علی بیسٹ وے کمپنی کے چیئر مین اور ایک اچھے کاروباری کی حثیت رکھتے ہیں۔

4-Anwar Pervez
(At the age of 79 in the fourth richest person of Pakistan Anwar Ali are emerging in 2014 as part of a $ 1.5 billion worth of the company's Chairman as part of a highway and a head are Anwar Ali are as good business)


پانچواں: نواز شریف
 
اگلا شخص ہمارے پاس ہے نواز شریف۔ نواز شریف 1.4 ارب ڈالر کی مالیت کے ساتھ پاکستان میں 5 امیر ترین شخص ہیں 2014 میں وہ تیسری مرتبہ پاکستان کے سربراہ ہیں نواز شریف ایک کامیاب صنعت کار ہیں مسلم لیگ ن کے وہ اہم رکن کو طور پر حثیت رکھتے ہیں۔
5–Nawaz Sharif
(The next person we have Nawaz Sharif. Nawaz Sharif 1.4 billion dollars worth of the richest man in Pakistan with Pakistan for the third time in 2014 5 are are are a successful industrialist Nawaz Sharif, Chief of the PML-n, they are as important as a member)


چھٹا: صدرالدین حشوانی

پاکستان کا چھٹا امیر شخص ہے صدرالدین حشوانی  ان کی اپنی مالیت 2014 میں 1.1 ارب ڈالر ہے ۔ وہ ایک کامیاب تاجر اور ایک ہاشوو گروپ کے چیئرمین ہیں اور وہ ادویات سازی، تیل گیس اور سیاحت داری میں بھاری سرمایہ کاری کر چکے ہیں

6-Sadruddin Hashwani

(Pakistan is the sixth of a rich man Prince Sadruddin hashoani their own worth is $ 1.1 billion in 2014. He is a successful businessman and Chairman of the hashov group and are invested heavily in pharmaceuticals, oil and gas, he said) 


ساتواں: ناصر سچون
ناصر سچون "سچون" گروپ کے سی ای او ہیں ۔ انہوں نے پاکستان میں 2014 میں اپنی ساتویں جگہ بنا لی ہے ۔ سچون نے کھاد اور رئیل سٹیٹ کاروبار میں سرمایہ کاری کر دی ہے۔
7-Nasir Schon
Nasir Schon "Schon" are CEO of the group. They have won their seventh in 2014 in Pakistan. Schon, fertilizer and real state business has been investing in.
   


 آٹھواں: عبدالرزاق یعقوب
اے آر وائی نیوز چینل کے مالک اور پاکستان کے آٹھویں امیر ترین شخص جنہوں نے اپنی زندگی میں ترقی کی راہیں 60 ء کی دہائی کے دوران دبئی میں کھولیں اور پاکستان کے امراء میں نام لکھوا لیا ۔ اپنی کمپنی ذرائع ابلاغ، ریٹیل اور تجارتی اور حقیقی ریاستیں کی طرح مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کر کے نئی پلاننگ کر رہے ہیں۔
8-Abdul Razzak Yaqoob
Ary news channel and Pakistan's eighth richest person who the owner of my own life, I have open in Dubai during the 60 's decade, pave the way for development, Pakistan took the name within the richest man. His company, media, retail and trade and real investment in various fields like the States are the new planning.




نوواں: ملک ریاض حسین
ایشیاء کا سب سے بڑا نجی ریئل اسٹیٹ کمپنی اور بحریہ ٹاؤن کا مالک ملک ریاض حسین ہے۔ انہوں نے ایک ارب ڈالر اکھٹا کر کے 2014 میں پاکستان کے امراء میں اپنی نوویں حثیت حاصل کی ہے یہ سب سے زیادہ مقبول پاکستانی جاگیردار ہے ۔
9-Malik Riaz Hussian
Asia's largest private real estate company and the owner of the land is Riaz Hussain Navy town. He collects $ 1 billion of Pakistan's elite in 2014 as its ninth draft has the most popular is the Pakistani businessman.


 دسواں: طارق سیاگول
سیاگول گروپ بنیادی طور پر تین بھائی کا ہے مختلف کمپنیاں جو اس سیاگول گروپ کے تحت چل رہی ہیں ۔ سیاگول گروپ کی مالیت 2014 میں 850 ملین ڈالر ہےاور یہ گروپ پاکستان میں امیر ترین افراد کی دسویں امیر شخص کی حثیت رکھتا ہے۔
10-Tariq siagol
Siagol group siagol Group primarily is that different companies under the three brothers are running. It informs the Group siagol group worth $ 850 million in 2014, the tenth richest people in Pakistan is as a rich man.

0 Comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Ads

Google Translator

Blogger Tips And Tricks|Latest Tips For BloggersFree BacklinksBlogger Tips And Tricks
English French German Spain Italian Dutch Russian Portuguese Japanese Korean Arabic Chinese Simplified
Powered By google

BidVertiser