Friday, November 28, 2014

If The Amount Of Oxygen May Be Doubled Then ?

جو ہم سانس لے رہے ہیں اس آکسیجن کی مقدار تھوڑی دیر کے لئے دوگناہ ہو جائے تو کیا ہو گا ؟
The amount of oxygen that we breathe are what will be double for awhile

جس طرح ہم نے آپ کو بتایا ہے اگر آکسیجن غائب ہو جائے تو کیا ہو گا۔
اسی طرح اب ہم آپ کو بتائیں گے کہ اگر اسے آکسیجن کی مقدار ڈبل ہو جائے تو کیا ہو آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں۔
 (As we have told you what will happen if oxygen becomes absent.)
(So now we will also let you know if it will be double the amount of oxygen used, let's you show.)

اگر آکسیجن کی مقدار ڈبل ہو جائے تو جتنے بھی جہاز ہم ہوا میں چھوڑیں گے وہ پہلے کی نسبت دوگناہ اوپر کی طرف جائیں گے 
(Paper Airplanes would fly further)

پٹرول میلیج میں اضافہ ہو گا جتنے پٹرول سے ہم ایک کلو میٹر فاصلہ طے کرتے ہیں آکسیجن کے ڈبل ہو جانے سے یہی فاصلہ زیادہ طے کرنے کی صلاحیت رکھے گا۔
(We would get better gas mileage)

 آکسیجن کی مقدار ڈبل ہونے کی وجہ سے ہم بہت چست و پابند ہوں گے اور اپنے آپ کو ری لیکس محسوس کریں گے ہماری جسمانی کارکردگی پہلے سے بہتر ہو گی
(We Would be Happier And More Alert)

0 Comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Ads

Google Translator

Blogger Tips And Tricks|Latest Tips For BloggersFree BacklinksBlogger Tips And Tricks
English French German Spain Italian Dutch Russian Portuguese Japanese Korean Arabic Chinese Simplified
Powered By google

BidVertiser