Sunday, November 30, 2014

Pakistani Historical Places


 پاکستان ایک بہت خوبصورت ملک ہے اس کے چند خوبصورت مقامات

Pakistan is a very beautiful country, beautiful places





 جہانگیر کوٹھاری کراچی
Jahangir Kothari Karachi


جہانگیر کوٹھاری پریڈ کو کون نہیں جانتا اگر آپ نہیں جانتے تو پھر ہمارے ساتھ رہیں اور پڑھیں پاکستان کے مشہور مقامات

یہ جگہ پاکستان میں کراچی میں کلفٹن میں موجود ہے اس خوبصورت جگہ کو بنے ہوئے 85 سال گزر گئے ہیں ان تمام سالوں میں آج تک یہ ٹس سے مس نہیں ہوئے ویسے کی ویسے موجود ہے۔ اور کلفٹن کی مشہوری کی وجہ سی ویو نام کے ساحل ہے۔
Jehangir Kothari parade who does not know to if you don't know, then read the famous places of Pakistan, and with us.
It is located in Clifton in Karachi, in Pakistan, drawn in this lovely place 85 years have passed since I spent all those years did not miss from the ts well the well exists. And Clifton beaches due to the sea view name writing.




 فیصل مسجد پاکستان 
Faisal Masjid Pakistan


فیصل مسجد پا کستان میں اسلام آباد میں واقع ہے یہ پاکستان کی اہم عبادت گاہ سمجھی جاتی ہے۔اس مسجد کا رقبہ پانچ ہزار اسکوائر میٹر ہے۔اس مسجد میں بیک وقت تین لاکھ افراد لوگ نماز ادا کر سکتے ہیں۔ یہ بہت وسیع مسجد ہے۔


Faisal mosque in Islamabad is located in Pakistan. It is considered to be an important place of worship in Pakistan. Five thousand square meters is the area of the mosque. The three million people in the mosque at the same time people can pray. It's a very large mosque.
 



 شرائن بی بی جاوندی اوچ شریف
Shrine Bibi Jawindi Uch Sharif


اوچ شریف پاکستان کے صوبہ پنجاب میں واقع ہے۔ یہ بہت پرانا اور نایاب شہر ہے۔ یہ 325 قبل مسیح میں اسکندریہ کے ہاتھوں بنیاد رکھوانے والا پاکستان کا تاریخی شہر ہے۔

Aoch-e-Sharif is located in the Punjab province of Pakistan. It's very old and rare city. It was founded by have of Alexandria in 325 BCE, the historical city in Pakistan.




 آرام باغ مسجد کراچی
Aaram Bagh Masjid Karachi


آرام باغ مسجد کراچی میں واقع ہے یہ ایک بڑے باغ کے ساتھ بنی ہوئی ہے جس کا نام آرام باغ تھا۔ اس وجہ سے اس کا نام آرام باغ مسجد ہی رکھا گیا ہے۔


This is a large garden with Aaram Bagh is located in Karachi Mosque is named was Aaram Bagh. That is why his name has been kept the same Aaram Bagh mosque.



 دڑاور قلعہ چولستان پاکستان
Derawar Fort Cholistan


یہ قعلہ پاکستان کے بڑے صحرا چولستان میں واقع ہے۔ یہ بہت قدیم قلعہ ہے۔ یہ قعلہ جیلسالمر کے بادشاہ دیوراج نے تعمیر کروایا تھا 1735 میں اس پر عباسیہ خاندان نے قبضہ کر لیا تھا۔ 1747 میں یہ قلعہ عباسیہ خاندان کے ہاتھ سے بھی نکل گیا تھا۔

اور 1804 میں یہ قلعہ نواب مبارک کے قبضہ میں آیا۔


It fort is located in the great desert of Pakistan, Cholstan. It's a very ancient fortress; It was built on the Deoraj the King of Jaisalmer in fort 1,735 Abbasis was occupied. In 1747 the Fort was out of the hand of the Abbasid family.


And in 1804 the Castle came into the possession of the Nawab Mubarak.



وادی استور شمالی علاقہ
The Astore Valley in The Northern Areas

وادی استور پاکستان کے شمالی علاقہ کا ایک خوبصورت علاقہ ہے۔ یہ وادی نانگا پربت پہاڑی کے ساتھ واقع ہے۔ وادی میں داخل ہونے کا رستہ گلگت سے 60 کلومیٹر کے فاصلے ہر ہے۔


Astore Valley is a beautiful area of Pakistan's northern areas. Nanga Parbat Mountain Valley waterfall. Gilgit Valley is 60 km away from the path of entering each.

 پاکستانی خوبصورتی 
The Beauty of Pakistan


یہ تصویر پاکستان میں سردیوں کی شام کو لی گئی ہے۔ یہ غروب آفتاب کے وقت لی گئی تھی۔ اس تصویر کو دیکھ کر اگر ہم تصور کریں تو ہم بہت ہی مچل سے جاتے ہیں۔ جب اس ظرح کا قدرتی منظر دیکھنے کو ملتا ہے تو ہم کو روح تک سکون ہوتا ہے۔


This picture is taken in the evening of the winter in Pakistan. This was taken at the time of sunset. After seeing this picture, if we imagine, we are very from Mitchell. When we get to the viewing of his spirit is peace of mind.




 شاہرہ قراقرم کے ساتھ ایک خوبصورت نظارہ
Most Beautiful Point in Pakistan
یہ خوبصورت مقام ٹپوپ ڈن پہاڑ کے ساتھ ہے۔ شاہرہ قراقرم کے حیرت انگیر مقامات میں سے ایک ہے۔
This is a beautiful place with the Tupopdan mountain.  Shahara Karakram is one of the amazing places.

0 Comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Ads

Google Translator

Blogger Tips And Tricks|Latest Tips For BloggersFree BacklinksBlogger Tips And Tricks
English French German Spain Italian Dutch Russian Portuguese Japanese Korean Arabic Chinese Simplified
Powered By google

BidVertiser