Sunday, November 2, 2014

Despite the Civil Disobedience Movement sit-ins, FBR has Gathered More Than 17 Percent Tax

دھرنوں، سول نافرمانی تحریک کے باوجود ایف بی آرنے 17 فیصد زیادہ ٹیکس جمع کیا

اسلام آباد وفاقی دارلحکومت میں دھرنوں اور حکومت کیخلاف تحریک انصاف کی سول نافرمانی کی تحریک کے باوجود ایف بی آر نے گزشتہ سال کی نسبت امسال 17 فیصد زیادہ رقوم ٹیکس کی مد میں جمع کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رواں مالی سال میں اب تک ایف بی آر نے جولائی سے اکتوبر تک 754 ارب روپے ٹیکس اکٹھا کیا جبکہ گزشتہ سال اکتوبر میں 160 ارب اور اس سال اکتوبر میں 188 ارب روپے بطور ٹیکس جمع کئے گئے ہیں جو کہ گزشتہ سال کی نسبت 17 فیصد زیادہ ہے

0 Comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Ads

Google Translator

Blogger Tips And Tricks|Latest Tips For BloggersFree BacklinksBlogger Tips And Tricks
English French German Spain Italian Dutch Russian Portuguese Japanese Korean Arabic Chinese Simplified
Powered By google

BidVertiser