Wednesday, November 26, 2014

Pakistani Problems

  پاکستان میں  بھی اب دوسرے شہروں کی طرح فیصل آباد میں بھی شور کی انتہا 
(Also like the other cities now in Pakistan in Faisalabad, and unto the uttermost part of the noise)

اب فیصل آباد کے شہری بھی بہت مشکلات میں ہیں جہاں زندگی کے دوسرے مسائل ہیں ان کے ساتھ ساتھ اب ان کو ٹریفک کا بھی بہت مسئلہ ہے وہ اس مسئلے سے بہت پریشان ہیں۔ حکومت پنجاب کو ان کے اس مسئلے پر بھی توجہ دینی چاہئے۔
(Now there are many difficulties in Faisalabad city, where life's other problems with them so far they are very worried the problem is a lot of traffic. The Punjab Government should also focus on their problem.)



0 Comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Ads

Google Translator

Blogger Tips And Tricks|Latest Tips For BloggersFree BacklinksBlogger Tips And Tricks
English French German Spain Italian Dutch Russian Portuguese Japanese Korean Arabic Chinese Simplified
Powered By google

BidVertiser