Thursday, November 27, 2014

Ten Million Pounds Worth of Glass Was Broken From Falling Off The Bridge Bottle


لندن: کسی نے سچ ہی کہا ہے کہ شیشہ کتنا ہی مضبوط  ہو آخر ٹوٹ ہی جاتا ہے۔ اس رپوٹ میں بھی ہم کچھ اس طرح کا ذکر کر رہے ہیں 
(London: no one has to be strong, so much so that the truth is finally broken glass. In this report we are mention of something like this.)


برطانوی میڈیا کے مطابق  10 لاکھ پاؤنڈز کی مالیت سے تیار ہونے والے حیرت انگیز شیشے کا پل جس کے افتتاح کا ذکر ہم نے پچھلی رپوٹ میں کیا تھا وہ پل ایک خالی بوتل گرنے پر ٹوٹ گیا۔ ہوا کچھ یوں کہ کیٹرنگ اسٹاف کے ایک صاحب  خالی بوتلوں کی ٹرے لیے جارہے تھے کہ ایک بوتل گر کر شیشے کے اس  واک وے سے جا ٹکرائی پھر کیا تھا پہلے شیشے میں دراڑیں پڑیں اور پھر وہ کرچیوں میں تبدیل ہوگیا۔ انتظامیہ نے جلدی سے پل کو بند کر دیا کہا جاتا ہے کہ اس ٹوٹنے والے شیشے کی پانچ تہیں تھیں ٹوٹنے والا شیشہ سب سے اوپر والا تھا۔
(The British media reported 10 million pounds worth of amazing glass bridge in the previous report, we mentioned that the opening of the bridge was falling upon an empty bottle. It was like this that catering staff one of the empty bottles were seen to tray fell from a bottle, and smote it be this glass walk in divisions, and the first glass represents what was then and he was like that littered. Administration has quickly closed the bridge it is said that it will break in the collapse were five layers of glass glass top there)

0 Comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Ads

Google Translator

Blogger Tips And Tricks|Latest Tips For BloggersFree BacklinksBlogger Tips And Tricks
English French German Spain Italian Dutch Russian Portuguese Japanese Korean Arabic Chinese Simplified
Powered By google

BidVertiser