Friday, November 21, 2014

MONUMENT Museum Islamabad Pakistan

آج ہم آپ کو اسلام آباد کے میوزیم کی سیر کروائیں گے 
(Today we're going to visit the Museum of Islamabad)
  
یہ ہے مونومنٹ میوزیم جو اسلام آباد پاکستان میں واقع ہے یہ اس کا میں ویو ہے
 (The Monument Museum, which is located in Islamabad, Pakistan,)


اگر ہم اس کے دہانے میں کھڑے پہاڑ پر کھڑے ہو کر اس کا نظارہ کریں تو یہ ایک عجیب ہی قسم کا پوائنٹ ہم کو دیکھنے کو ملتا ہے  جو ہم کو پورے کا پورا میوزیم دکھاتا ہے

(If we stand on the brink of standing in mountain view, this is a strange kind of point-of-view, we get displays the entire us of Museum)

میوزیم کے اندر داخل ہوتے ہی بنائی گئی یہ تصویریں بہت ہی دلکش نظارہ پیدا کرتی ہیں بلکل ہی یہ ظاہر کرتی ہیں کہ جیسے یہ ہماری حفاظت کے لئے کھڑے ہیں 
(Inside the Museum, created this view flies in the face of this very attractive pictures can show that this is our stand to protect)

 پاکستان کی حکومت کی کچھ خاص نقل و حرکت کے بارے یہ عجائب گھر تعمیر کیا گیا تھا  ۔ پاکستان کی یادگار عجائب گھر ہے تاریخ سے محبت کرنے والوں کے لئے ایک بہترین جگہ ہے کوئی بھی شخص اگر اسلام آباد جائے تو یہ نا ممکن ہے کہ وہ عجائب گھر نہ جائے اور یہ خوبصورت جگہ نہ دیکھے 
The Pakistani Government, some of the movements of this museum was built. Pakistan monument Museum is a perfect place for those who love history is anyone if Islamabad, it is impossible not to see this beautiful place and the Museum

بہت سے لوگ اپنی یاداشت محفوظ کرتے ہوئے
(Many people saving lung)

ڈاکٹر محمد علامہ اقبال ایک خوبصورت انداز میں
 (Dr. Muhammad Iqbal in a lovely style)

یہ تصویر دیکھ کر ہم اندازہ لگا سکتے ہیں کہ قائد اعظم اپنے احباب کے ساتھ مشاورت کرتے ہوں گے 
(After seeing this picture, we can guess that the Quaid-e-Azam will be consulting with friends)


 بابا گاندھی اور قائد اعظم اپنے اپنے انداز میں 
(Baba Gandhi and Quaid-e-Azam in their own way)

 یہ رات کے وقت ایک دلکش منظر جو اس میوزیم کو چار چاند لگا دیتا ہے  
(It was a charming scene at night the Museum is four Moon)


0 Comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Ads

Google Translator

Blogger Tips And Tricks|Latest Tips For BloggersFree BacklinksBlogger Tips And Tricks
English French German Spain Italian Dutch Russian Portuguese Japanese Korean Arabic Chinese Simplified
Powered By google

BidVertiser