Saturday, November 22, 2014

Solar Energy Panel in The Netherlands Developed Road

                                             نیدر لینڈز کے ترقی یافتہ روڈ میں شمسی توانائی پینل جو سائیکل سواروں کے لئے آسانی پیدا کرے گی پڑھیں حیرت انگیز رپورٹ
(A solar panel that developed the Netherlands road cyclists will make it easy to read the amazing report)

  ہالینڈ کا شمار دنیا کے سب سے زیادہ سائیکل سواروں میں ہوتا ہے یہاں ایک کروڑ 80 لاکھ سائیکلیں سڑکوں پر دوڑتی ہیں اب ان لوگوں نے ایسی سڑک تیار کی ہے جو سائیکل چلانے والوں کا زور لگانے کے بغیر ان کو سائیکل دوڑانے میں مدد کرے گی
یہ شمسی توانائی سے سائیکل بھگانے میں مدد کرے گی اس سڑک کا نمونہ 2009 میں ڈچ ریسرچ انسٹیٹیوٹ ٹی این او نے پیش کی اس کو ایک سینٹی میٹر شیشے کی 3 تہوں سے ڈھانپا گیا  ہے اور تھوڑا سا خم دیا گیا ہے تاکہ اس پر بارش کا پانی نہ ٹھرے سائیکل سواروں کا کہنا ہے کہ اس سڑک پر سفر کرنے کا بہت مزہ آئے گا حکام کا کہنا ہے کہ اگر یہ کامیاب رہی تو اس طرح کی اور سڑکیں تعمیر کی جائیں گی
(The Netherlands is considered to be one of the world's most cyclists took to the streets here in a million bicycles are running now these people have to be a healthy part of the gravel road which will help them cycle taken place without applying the


This solar cycle will help unto this road model in 2009, a Dutch Research Institute t has presented from 3 layers of glass and a bit pleased with cm elbow so that the rain water on plants has been not to travel this road cyclists say will enjoy plenty of officials say that if it is successful, it Will be built and roads like these)


0 Comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Ads

Google Translator

Blogger Tips And Tricks|Latest Tips For BloggersFree BacklinksBlogger Tips And Tricks
English French German Spain Italian Dutch Russian Portuguese Japanese Korean Arabic Chinese Simplified
Powered By google

BidVertiser