Thursday, November 27, 2014

Online Fraud in The Name of Jobaz




آج کل ایک مشہور نام ہے آن لائن جوبز کا جس میں کہتے ہیں کہ آپ لاکھوں کما سکتے ہیں گھر بیٹھے اور گھر بیٹھی لڑکیاں اور عورتیں بھی کما سکتی ہیں اس کی حقیقت کیا ہے آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں۔


Today is a famous online jobaz which says you can earn hundreds of thousands of girls and women sitting at home when sittest in thine House, also can generate what is this reality let us teach you



یہ ایک بہت مشہور فراڈ ہے جو پاکستان میں اور خاص کر ایشیاء میں بہت زیادہ پھیل چکا ہے اور ہزاروں لوگ نہیں بلکہ لاکھوں لوگ اس پر اپنے لاکھوں قیمتی روپئے اجاڑ چکے ہیں جو ان کے کسی کام نہیں آ سکے۔


اس کام کی حقیقت ایک فراڈ کے علاوہ کچھ بھی نہیں اس میں فراڈی لوگ ایک سائیٹ بناتے ہیں جس پر تھوڑا سا خرچہ کر کے لاکھوں کا فراڈ کر لیتے ہیں اور جاہل لوگوں کو اعتماد دلانے کے لئے ایک فرنچایز کھول لیتے ہیں جو ایک ماہ یاہ دو ماہ سے زیادہ دیر تک کام نہیں کرتی اس کے بعد اس فرینچائز پر تالہ لگا نظر آتا ہے۔


یہ غریب اور بھولے لوگوں کو ایک ماہ میں 10،000 خرچ کر 5،000 کمانے کا موقع دیتے ہیں اور یہ لوگ ان کی باتوں میں آ کر اپنا فیوچر بنانے کی خاطر اپنا قیمتی پیسہ ضائع کر دیتے ہیں اور یہ لوگ ایک فراڈ کرنے کے بعد نئے نام کے ساتھ آ جاتے ہیں اور پھر نئے سرے سے لوگوں کو لوٹنا شروع کر دیتے ہیں۔


It is a very famous fraud in the country, and especially in Asia has spread to hundreds of thousands of people, not too many thousands of people have crowded into thousands of precious money on which they were not a task.



The reality of the work a fraud, as well as create a site on which people in it nothing scammers, a bit of fraud cost millions of ignorant people and confidence for a open franchize is a month two months does not work for long, after which he began to lock on franchise licensee is visible.



These poor people a month and at 10, 000 the opportunity to earn and spend 5,000 words of these people in for the sake of your precious money are lost upon which to build their future and they are coming with a new name after a fraud and then go back to the old people, they start again.








اس کے علاوہ آپ گوگل پر دیکھ سکتے ہیں آن لائن جو بز لکھیں اور ہزاروں سائیٹ دیکھیں جو آپ سے پہلے انویسٹ منٹ منگتی ہیں اور بعد میں کام دیتی ہیں۔ سوچنے کی بات تو یہ ہے کہ اگر ہم نے کام کر کہ ہی پیسے لینے ہیں تو وہ ہم سے پہلے پیسے کیوں مانگتے ہیں ہونا تو یہ چاہیئے کہ ہم پہلے مزدوری کریں اور پھر وہ ہم کو پیسے دیں لیکن یہاں الٹ ہے پیسے بھی ہم دیتے ہیں اور الٹا کام بھی کرتے ہیں میری تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ ان فراڈیوں کے چکر میں آ کر کوئی بندہ بھی اپنا قیمتی پیسہ اور قیمتی وقت ضائع نہ کرے۔


(In addition, you can view online on Google which write s, but before you see the Investments site and tens of thousands of and then serve it. Thinking is that if we have to take the money, they do that, we must ask, why should we have this money before labor, and then we have money but here we are money poured out reversal, and I hope that all my brothers work for their money and valuables in a one-make it shine or die precious time Not lost.)

0 Comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Ads

Google Translator

Blogger Tips And Tricks|Latest Tips For BloggersFree BacklinksBlogger Tips And Tricks
English French German Spain Italian Dutch Russian Portuguese Japanese Korean Arabic Chinese Simplified
Powered By google

BidVertiser