Sunday, November 23, 2014

Top Ten Rich Man in The World

 دنیا کے دس امیر ترین شخص اور کچھ ان کی آمدنی کے ذرائع 
(Some of the world's ten richest person and their revenue sources)

دنیا کے امیر ترین افراد کی 2009ء کی فہرست فوربز رسالہ میں 11 مارچ 2009 کو شائع ہوئی تھی۔ اس میں 25 امیر ترین لوگوں کے نام درج کئے گئے ہیں۔ خیال رہے کہ حکومت پاکستان کا جون 2009 کا سالانہ بجٹ تقریباً 36 ارب امریکی ڈالر کا تھا اس وقت صرف دو امریکی افراد اس سے زیادہ دولت رکھتے تھے۔
دنیا کے سو امیر ترین لوگوں میں سات افراد ہندوستانی ہیں جبکہ ایک بھی پاکستانی نہیں ہے۔ ان سو افراد میں غریب ترین شخص بھی 5 ارب ڈالر کا مالک ہے۔
ہندوستان کے 56 افراد ایسے ہیں جو ایک ارب ڈالر سے زیادہ دولت رکھتے ہیں اور وہ امیر لوگوں میں نہیں گنے جاتے بلکہ ان کو امیر لوگوں کے مقابلے میں غریب کہا جاتا ہے۔


(The list of the world's richest people, Forbes magazine 2009 March 11, 2009, was published. The 25 richest people in the name of the defined. Note that the Government of Pakistan's annual budget was approximately US $ 36 billion in June 2009, only two American men had more money at this time.
The world's 100 richest people is not a single Indian, while seven people in Pakistan. Even the poorest person in these people is $ 5 billion.
There are 56 people, more than a billion dollars of wealth and they are not counted among the rich but the rich more than the poor, it is said)
 

0 Comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Ads

Google Translator

Blogger Tips And Tricks|Latest Tips For BloggersFree BacklinksBlogger Tips And Tricks
English French German Spain Italian Dutch Russian Portuguese Japanese Korean Arabic Chinese Simplified
Powered By google

BidVertiser