Monday, November 24, 2014

The Importance of Water in Human Life

پانی بھی ہم کو بہت سی بیماریوں سے بچا سکتا ہے.
(We can save water, as well as for many.)


 

ٹوکیو
:(Monitoring Desk) کچھ لوگوں نےصبح سویرے پانی پینے کی عادت بنائی ہے کیا یہ صحیح ہے یا غلط جاننے کے لئیے پڑھئیے

طبی ماہرین کے مطابق پانی پینا ایک کامل علاج ہے۔ ان بیماریوں سے بچنے کے لئے ( سردرد، بدن درد، دل کا درد، مرگی، اور موٹاپا ) جیسی خطرناک بیماریوں سے بچنے کے لئیے کچھ طریقے جن کو آزمانے سے آپ بچ سکتے ہیں۔
آپ بھی صحت مند ہو جائیں
صبح سویرے نہار 4 گلاس پانی پینا اور کم از کم 50 منٹ کے بعد کھانا کھانا۔ اور ہر کھانے سے پہلے ضرور پانی پینا چاہے ایک گھونٹ ہی پی لیں اور کھانے کے بعد کبھی پانی مت پیئں.
اگر پہلے پہل آپ چار گلاس پانی نہیں پی سکتے تو ایک پھر دو اسی طرح بڑھا لیں
Tokyo: (Monitoring Desk) some people is it true or false is created early in the morning the water drinking habit to learn for reading.

Drinking water is a perfect treatment, according to medical experts. To avoid these diseases (headache, body ache, heart pain, epilepsy and obesity) some methods for dangerous diseases such as to avoid that you can try.
You're healthy
Early in the morning, drinking water, and at least 50 minutes admiring the 4 glass after dinner. Drinking water before each meal and whether a SIP, don't ever drink water after eating.
If you can not drink four glasses of water first, then move one of two similar.
 

0 Comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Ads

Google Translator

Blogger Tips And Tricks|Latest Tips For BloggersFree BacklinksBlogger Tips And Tricks
English French German Spain Italian Dutch Russian Portuguese Japanese Korean Arabic Chinese Simplified
Powered By google

BidVertiser