Friday, November 28, 2014

If The Oxygen Go From Earth Only Five Minutes Then ?

اگر زمین سے آکسیجن صرف پانچ منٹ کے لئے غائب ہو جائے تو کیا ہو گا
If the oxygen go from the Earth what will be missing for only five minutes
ہم سانس لیتے ہیں چلتے پھرتے ہیں لیکن کبھی سوچا نہیں کہ ہم جو سانس لے رہے ہیں یہ کیسے ممکن ہے اور اگر یہ پانچ منٹ کے لئے نہ آئے تو کیا ہو گا۔ انسان تو ایک منٹ سانس روکنے کہ صلاحیت رکھتا ہے پھر آکسیجن کا کیا اثر ہو گا۔ آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں
(We are not what we ever thought walking breathe breathe are how it is possible. And if it is not for five minutes, then stop breathing for a minute, that man is capable of, then oxygen effect. Let us teach you.)


 اگر صرف پانچ سیکنڈ کے لئے آکسیجن غائب ہو جائے تو ساحل سمندر پر جتنے لوگ بھی ہوں گے سب کے رنگ کالے ہو جائیں گے کیونکہ ہوا میں موجود آکسیجن کے ذرات ہمیں الٹرا وائلٹ شعاعوں سے محفوظ رکھتے ہیں۔

(If only for five seconds, there will be as many people on the beach, the missing oxygen. All black the color of oxygen particles present in the air, as we have ultra wallet it also reduces your chance.)



 دن کے وقت ہی آسمان کا رنگ کالا ہو جائے گا 
(The day time sky would get dark)

 تمام خام دھاتوں کے ٹکڑے ایک دورے کے ساتھ جڑنا شروع ہو جائیں گے۔ کیونکہ خام دھاتوں کو آپس میں نہ ملنے سے آکسیجن کا بہت عمل دخل ہے۔ ان کو آپس میں جڑنے سے روکنے کے لئے آکسیجن کی تہہ بہت ضروری ہے۔
(All pieces of untreated metal would instantly spot weld to each other)


زمین کی تہہ مکمل طور پر شکستہ ہو جائے گی کیونکہ زمین کی باڈی کا انحصار 45 فیصد آکسیجن پر ہے۔
(Oxygen makes up 45% of the earth's crust)


ہر جاندار کے کان کا اندرونی حصہ پھٹنا شروع ہو جائے کیونکہ ہم ایک پل میں ہوا کا 21 فیصدواں حصہ کھو دیں گے۔ اور ہم اس طرح محسوس کریں گے کہ جیسے ہم 2،000 میٹر کی بلندی پر ہیں
(Everyone inner ear would explode) 

 ہر وہ عمارت جو کنکریٹ سے تیار ہوئی ہے اسی وقت وہ مٹی دھول میں تبدیل ہونا شروع ہو جائے گی۔ کیونکہ کنکریٹ کے اسٹکرچر کو آپس میں جوڑے رکھنے کے لئے آکسیجن نہائیت ہیں ضروری ہے۔
(Every building made out of concrete would turn to dust)


  

0 Comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Ads

Google Translator

Blogger Tips And Tricks|Latest Tips For BloggersFree BacklinksBlogger Tips And Tricks
English French German Spain Italian Dutch Russian Portuguese Japanese Korean Arabic Chinese Simplified
Powered By google

BidVertiser