Saturday, November 22, 2014

Faisal Masjid Islamabad Pakistan

فیصل مسجد کے بارے میں چند الفاظ 
A few words about the Faisal mosque


(معماری معلومات)
معمار: ویداٹ دالوکی
طرز: معاصر کو اسلامی
صلاحیت: ایک ملحقہ میدان میں 2،00،000 نمازی
احاطہ علاقے: 5000 m2 (54,000 مربع فٹ)
مینار: 4
مینار کی اونچائی: 90 لاکھ 300 فٹ
لاگت: 120 ملین امریکی ڈالرز


(Architectural information)
(Architect: oidat daloki
Style: contemporary Islamic
Capacity: 2, 00, 000 in an adjacent field, namazie
Covered area: 5000 m2 (54000 square feet)
Minar: 4
Tower height: 90 m (300 feet)
Cost: 120 million US dollars)

  فیصل مسجد کا شمار دنیا کی بہترین مسجدوں میں ہوتا ہے یہ ایک عظیم الشان عبادت گاہ ہے پوری دنیا میں سے لوگ یہاں سیر و تفریح کے لئے آتے ہیں اور مسلم لوگ یہاں پر اپنی دعائیں مانگتے ہیں اور نمازیں پڑھتے ہیں
یہ سعودی حکومت کی طرف سے پاکستانی عوام کو ایک تحفہ ہے جو شاہ فیصل نے دیا تھا
 یہ مسجد 5000 مربع میٹر پر محیط ہے اور بیرونی احاطہ کو شامل کرکے اس میں بیک وقت میں3,00,000 نمازیوں کی گنجائش ہے۔ یہ دنیا کی بڑی مساجد میں سے ایک اور برصغیر کی سب سے بڑی اور خوبصورت مسجد ہے
(The Faisal Mosque is considered to be one of the world's best in mosques all over the world, people come here for recreation and Muslim people pray and recite prayers on our
It is a gift to the people of Pakistan by the Saudi Government, Shah Faisal had answered him)
یہ مسجد کے صحن میں پول ہے جو بہت ہی خوبصورت نظارہ پیش کرتا ہے یہاں پر لگے ہوئے فوارے اس کی خوبصرتی میں اضافہ کرتے ہیں۔
(This is the pool in the courtyard of the mosque, which offers a very beautiful view of the fountain while the khobsrati here in England)

یہ تصویر فیصل مسجد کے اندر سے لی گئی ہے جو مسجد کو اندر سے دکھا رہی ہے 
(This picture is taken from inside the mosque, the Faisal mosque from the inside is showing)

0 Comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Ads

Google Translator

Blogger Tips And Tricks|Latest Tips For BloggersFree BacklinksBlogger Tips And Tricks
English French German Spain Italian Dutch Russian Portuguese Japanese Korean Arabic Chinese Simplified
Powered By google

BidVertiser