Sunday, November 30, 2014

Greatest Tower in The World

 عظیم ٹرینگو 
Great Trango
ٹرینگو سلسلہ کوہ قراقرم پاکستان میں ایک مینار کی طرح بلند چوٹی کا نام ہے۔ یہ دنیا کا سب سے بڑا ٹاور ہے۔ آسمان کی بلندیوں کو چھوتا ہوا یہ ٹاور عمودی حالت میں کھڑا ہے اس کی بلندی 20469 فٹ ہے۔ یہ کے-ٹو کی پہاڑیوں کے سسلہ کے ساتھ واقع ہے۔ اس ٹاور پر چڑنا کافی مشکل ہے کیونکہ یہ مینار کی طرح بناوٹ رکھتا ہے۔
Trango Tower in Pakistan, like the high Karakoram Tower is the name of the top. It is the world's largest tower. Was born in the heights of heaven, it is the height of a vertical tower stands 20469 feet. It is located in the hills of the with K-2. It is very difficult to fire on this tower because it is similar to the tower structure.

مکمل تحریر >>

Pakistani Historical Places


 پاکستان ایک بہت خوبصورت ملک ہے اس کے چند خوبصورت مقامات

Pakistan is a very beautiful country, beautiful places





 جہانگیر کوٹھاری کراچی
Jahangir Kothari Karachi


جہانگیر کوٹھاری پریڈ کو کون نہیں جانتا اگر آپ نہیں جانتے تو پھر ہمارے ساتھ رہیں اور پڑھیں پاکستان کے مشہور مقامات

یہ جگہ پاکستان میں کراچی میں کلفٹن میں موجود ہے اس خوبصورت جگہ کو بنے ہوئے 85 سال گزر گئے ہیں ان تمام سالوں میں آج تک یہ ٹس سے مس نہیں ہوئے ویسے کی ویسے موجود ہے۔ اور کلفٹن کی مشہوری کی وجہ سی ویو نام کے ساحل ہے۔
Jehangir Kothari parade who does not know to if you don't know, then read the famous places of Pakistan, and with us.
It is located in Clifton in Karachi, in Pakistan, drawn in this lovely place 85 years have passed since I spent all those years did not miss from the ts well the well exists. And Clifton beaches due to the sea view name writing.




 فیصل مسجد پاکستان 
Faisal Masjid Pakistan


فیصل مسجد پا کستان میں اسلام آباد میں واقع ہے یہ پاکستان کی اہم عبادت گاہ سمجھی جاتی ہے۔اس مسجد کا رقبہ پانچ ہزار اسکوائر میٹر ہے۔اس مسجد میں بیک وقت تین لاکھ افراد لوگ نماز ادا کر سکتے ہیں۔ یہ بہت وسیع مسجد ہے۔


Faisal mosque in Islamabad is located in Pakistan. It is considered to be an important place of worship in Pakistan. Five thousand square meters is the area of the mosque. The three million people in the mosque at the same time people can pray. It's a very large mosque.
 



 شرائن بی بی جاوندی اوچ شریف
Shrine Bibi Jawindi Uch Sharif


اوچ شریف پاکستان کے صوبہ پنجاب میں واقع ہے۔ یہ بہت پرانا اور نایاب شہر ہے۔ یہ 325 قبل مسیح میں اسکندریہ کے ہاتھوں بنیاد رکھوانے والا پاکستان کا تاریخی شہر ہے۔

Aoch-e-Sharif is located in the Punjab province of Pakistan. It's very old and rare city. It was founded by have of Alexandria in 325 BCE, the historical city in Pakistan.




 آرام باغ مسجد کراچی
Aaram Bagh Masjid Karachi


آرام باغ مسجد کراچی میں واقع ہے یہ ایک بڑے باغ کے ساتھ بنی ہوئی ہے جس کا نام آرام باغ تھا۔ اس وجہ سے اس کا نام آرام باغ مسجد ہی رکھا گیا ہے۔


This is a large garden with Aaram Bagh is located in Karachi Mosque is named was Aaram Bagh. That is why his name has been kept the same Aaram Bagh mosque.



 دڑاور قلعہ چولستان پاکستان
Derawar Fort Cholistan


یہ قعلہ پاکستان کے بڑے صحرا چولستان میں واقع ہے۔ یہ بہت قدیم قلعہ ہے۔ یہ قعلہ جیلسالمر کے بادشاہ دیوراج نے تعمیر کروایا تھا 1735 میں اس پر عباسیہ خاندان نے قبضہ کر لیا تھا۔ 1747 میں یہ قلعہ عباسیہ خاندان کے ہاتھ سے بھی نکل گیا تھا۔

اور 1804 میں یہ قلعہ نواب مبارک کے قبضہ میں آیا۔


It fort is located in the great desert of Pakistan, Cholstan. It's a very ancient fortress; It was built on the Deoraj the King of Jaisalmer in fort 1,735 Abbasis was occupied. In 1747 the Fort was out of the hand of the Abbasid family.


And in 1804 the Castle came into the possession of the Nawab Mubarak.



وادی استور شمالی علاقہ
The Astore Valley in The Northern Areas

وادی استور پاکستان کے شمالی علاقہ کا ایک خوبصورت علاقہ ہے۔ یہ وادی نانگا پربت پہاڑی کے ساتھ واقع ہے۔ وادی میں داخل ہونے کا رستہ گلگت سے 60 کلومیٹر کے فاصلے ہر ہے۔


Astore Valley is a beautiful area of Pakistan's northern areas. Nanga Parbat Mountain Valley waterfall. Gilgit Valley is 60 km away from the path of entering each.

 پاکستانی خوبصورتی 
The Beauty of Pakistan


یہ تصویر پاکستان میں سردیوں کی شام کو لی گئی ہے۔ یہ غروب آفتاب کے وقت لی گئی تھی۔ اس تصویر کو دیکھ کر اگر ہم تصور کریں تو ہم بہت ہی مچل سے جاتے ہیں۔ جب اس ظرح کا قدرتی منظر دیکھنے کو ملتا ہے تو ہم کو روح تک سکون ہوتا ہے۔


This picture is taken in the evening of the winter in Pakistan. This was taken at the time of sunset. After seeing this picture, if we imagine, we are very from Mitchell. When we get to the viewing of his spirit is peace of mind.




 شاہرہ قراقرم کے ساتھ ایک خوبصورت نظارہ
Most Beautiful Point in Pakistan
یہ خوبصورت مقام ٹپوپ ڈن پہاڑ کے ساتھ ہے۔ شاہرہ قراقرم کے حیرت انگیر مقامات میں سے ایک ہے۔
This is a beautiful place with the Tupopdan mountain.  Shahara Karakram is one of the amazing places.

مکمل تحریر >>

The World's Largest Cemetery


دنیا کا سب سے بڑا قبرستان جو مکھلی میں واقع ہے 
The world's largest cemetery, which is located in Makhli.

یہ جام نڈو کا مقبرہ ہے جو کہ مکھلی میں واقع ہے یہ  قبرستان دنیا کا سب سے بڑا قبرستان ہے اس کا رقبہ 8 کلو میٹر ہے۔ جام نڈو سما کا حکمران تھا۔ اس قبرستان میں ان کا مقبرہ بنایا گیا تھا۔ اس قبرستان میں دفنانے کے لئے جگہ بہت مہنگی خریدنی پڑتی ہے اور کہا جاتا ہے کہ اس قبرستان میں ایک لاکھ پچیس ہزار علمائے دین دفن ہیں۔ اور بہت سے اولیا اللہ دفن ہیں۔
It is located in this cemetery is the tomb of Jam Nado Makhli is the world's biggest cemetery area of 8 kilometers. Jam was the Nado of the nonce. In the cemetery's tomb was created. To purchase a very expensive place to bury him in the cemetery and it is said that in this cemetery are buried  1,25,000 considers. And many are buried in Saint ALLAH.


مکمل تحریر >>

Friday, November 28, 2014

Minaret of Pakistan (Minar-e-Pakistan) Lahore Pakistan

 مینار پاکستان لاہور پاکستان
Minar-e-Pakistan Lahore Pakistan

مینار پاکستان لاہور میں اقبال پارک میں واقع ہے یہ مینار کوئی عام مینار نہیں بلکہ اس مینار کے پیچھے ایک تاریخ چھپی ہوئی ہے۔ اس مینار کو وجود میں لانے کا مقصد تھا باہمی محبت اور مسلمانوں میں حوصلہ پیدا کرنا
یہ مینار 23 مارچ 1940ء میں مسلم لیگ کی قرار داد میں منظور ہوا تھا اور اس کی تعمیر مغل اور جدید طرز سے کی گئی ہے یہ ایک تاریخی سنگ میل ہے یہ پاکستان کے تمام مسلمانوں کو اپنی طرف راغب کرتا ہے اس کو دیکھ کر پاکستانوں کو اپنے آباء کی قربانیوں کا احساس ہوتا ہے شہر لاہور کے خیالات سے اس کو سے اہم جگہ سمجھا جاتا ہے۔ 

(Minar-e-Pakistan in Lahore, Iqbal Park is located in the Tower, but not a common Tower Minaret of a date is printed. The Minar was started with the aim of bringing into existence was to foster mutual love and courage among the Muslims.


This Minar in Muslim League on March 23, 1940 resolution was passed in, and its construction was a historic milestone for the Mughal and modern style is attracting all of Pakistan is focusing on their Pakistan's to see the sacrifices of their ancestors that we want to realize the city of Lahore is considered to be important to place views.)

اس مینار کے لمبائی 62 فٹ ہے
 (The length of this minaret is 62 feet.)

 مینار پاکستان کے ایک اونچائی سے لی گئے تصویر جو سارا گراؤنڈ اور مینار دکھا رہی ہے 
(Minar-e-Pakistan were taken from a height of picture that the whole ground and Tower is showing.)

مکمل تحریر >>

If The Amount Of Oxygen May Be Doubled Then ?

جو ہم سانس لے رہے ہیں اس آکسیجن کی مقدار تھوڑی دیر کے لئے دوگناہ ہو جائے تو کیا ہو گا ؟
The amount of oxygen that we breathe are what will be double for awhile

جس طرح ہم نے آپ کو بتایا ہے اگر آکسیجن غائب ہو جائے تو کیا ہو گا۔
اسی طرح اب ہم آپ کو بتائیں گے کہ اگر اسے آکسیجن کی مقدار ڈبل ہو جائے تو کیا ہو آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں۔
 (As we have told you what will happen if oxygen becomes absent.)
(So now we will also let you know if it will be double the amount of oxygen used, let's you show.)

اگر آکسیجن کی مقدار ڈبل ہو جائے تو جتنے بھی جہاز ہم ہوا میں چھوڑیں گے وہ پہلے کی نسبت دوگناہ اوپر کی طرف جائیں گے 
(Paper Airplanes would fly further)

پٹرول میلیج میں اضافہ ہو گا جتنے پٹرول سے ہم ایک کلو میٹر فاصلہ طے کرتے ہیں آکسیجن کے ڈبل ہو جانے سے یہی فاصلہ زیادہ طے کرنے کی صلاحیت رکھے گا۔
(We would get better gas mileage)

 آکسیجن کی مقدار ڈبل ہونے کی وجہ سے ہم بہت چست و پابند ہوں گے اور اپنے آپ کو ری لیکس محسوس کریں گے ہماری جسمانی کارکردگی پہلے سے بہتر ہو گی
(We Would be Happier And More Alert)

مکمل تحریر >>

If The Oxygen Go From Earth Only Five Minutes Then ?

اگر زمین سے آکسیجن صرف پانچ منٹ کے لئے غائب ہو جائے تو کیا ہو گا
If the oxygen go from the Earth what will be missing for only five minutes
ہم سانس لیتے ہیں چلتے پھرتے ہیں لیکن کبھی سوچا نہیں کہ ہم جو سانس لے رہے ہیں یہ کیسے ممکن ہے اور اگر یہ پانچ منٹ کے لئے نہ آئے تو کیا ہو گا۔ انسان تو ایک منٹ سانس روکنے کہ صلاحیت رکھتا ہے پھر آکسیجن کا کیا اثر ہو گا۔ آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں
(We are not what we ever thought walking breathe breathe are how it is possible. And if it is not for five minutes, then stop breathing for a minute, that man is capable of, then oxygen effect. Let us teach you.)


 اگر صرف پانچ سیکنڈ کے لئے آکسیجن غائب ہو جائے تو ساحل سمندر پر جتنے لوگ بھی ہوں گے سب کے رنگ کالے ہو جائیں گے کیونکہ ہوا میں موجود آکسیجن کے ذرات ہمیں الٹرا وائلٹ شعاعوں سے محفوظ رکھتے ہیں۔

(If only for five seconds, there will be as many people on the beach, the missing oxygen. All black the color of oxygen particles present in the air, as we have ultra wallet it also reduces your chance.)



 دن کے وقت ہی آسمان کا رنگ کالا ہو جائے گا 
(The day time sky would get dark)

 تمام خام دھاتوں کے ٹکڑے ایک دورے کے ساتھ جڑنا شروع ہو جائیں گے۔ کیونکہ خام دھاتوں کو آپس میں نہ ملنے سے آکسیجن کا بہت عمل دخل ہے۔ ان کو آپس میں جڑنے سے روکنے کے لئے آکسیجن کی تہہ بہت ضروری ہے۔
(All pieces of untreated metal would instantly spot weld to each other)


زمین کی تہہ مکمل طور پر شکستہ ہو جائے گی کیونکہ زمین کی باڈی کا انحصار 45 فیصد آکسیجن پر ہے۔
(Oxygen makes up 45% of the earth's crust)


ہر جاندار کے کان کا اندرونی حصہ پھٹنا شروع ہو جائے کیونکہ ہم ایک پل میں ہوا کا 21 فیصدواں حصہ کھو دیں گے۔ اور ہم اس طرح محسوس کریں گے کہ جیسے ہم 2،000 میٹر کی بلندی پر ہیں
(Everyone inner ear would explode) 

 ہر وہ عمارت جو کنکریٹ سے تیار ہوئی ہے اسی وقت وہ مٹی دھول میں تبدیل ہونا شروع ہو جائے گی۔ کیونکہ کنکریٹ کے اسٹکرچر کو آپس میں جوڑے رکھنے کے لئے آکسیجن نہائیت ہیں ضروری ہے۔
(Every building made out of concrete would turn to dust)


  
مکمل تحریر >>

Thursday, November 27, 2014

A Reduction in The Price of Gold And More

  پاکستان میں سونے کی قیمت میں پھر کمی کا رجحان جاری 
Continuing the trend of a reduction in the price of gold again in Pakistan

اور آج بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 129 روپے کمی ہوئی ہے اور نئی قیمت 40,842 روپے ہو گئی ہے۔
(And even today there has been a decline in the price of RS. 150 per tolah of gold. There has been a decline in the price of gold RS 129 10 g new price is Rs. 40842)

مکمل تحریر >>

Online Fraud in The Name of Jobaz




آج کل ایک مشہور نام ہے آن لائن جوبز کا جس میں کہتے ہیں کہ آپ لاکھوں کما سکتے ہیں گھر بیٹھے اور گھر بیٹھی لڑکیاں اور عورتیں بھی کما سکتی ہیں اس کی حقیقت کیا ہے آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں۔


Today is a famous online jobaz which says you can earn hundreds of thousands of girls and women sitting at home when sittest in thine House, also can generate what is this reality let us teach you



یہ ایک بہت مشہور فراڈ ہے جو پاکستان میں اور خاص کر ایشیاء میں بہت زیادہ پھیل چکا ہے اور ہزاروں لوگ نہیں بلکہ لاکھوں لوگ اس پر اپنے لاکھوں قیمتی روپئے اجاڑ چکے ہیں جو ان کے کسی کام نہیں آ سکے۔


اس کام کی حقیقت ایک فراڈ کے علاوہ کچھ بھی نہیں اس میں فراڈی لوگ ایک سائیٹ بناتے ہیں جس پر تھوڑا سا خرچہ کر کے لاکھوں کا فراڈ کر لیتے ہیں اور جاہل لوگوں کو اعتماد دلانے کے لئے ایک فرنچایز کھول لیتے ہیں جو ایک ماہ یاہ دو ماہ سے زیادہ دیر تک کام نہیں کرتی اس کے بعد اس فرینچائز پر تالہ لگا نظر آتا ہے۔


یہ غریب اور بھولے لوگوں کو ایک ماہ میں 10،000 خرچ کر 5،000 کمانے کا موقع دیتے ہیں اور یہ لوگ ان کی باتوں میں آ کر اپنا فیوچر بنانے کی خاطر اپنا قیمتی پیسہ ضائع کر دیتے ہیں اور یہ لوگ ایک فراڈ کرنے کے بعد نئے نام کے ساتھ آ جاتے ہیں اور پھر نئے سرے سے لوگوں کو لوٹنا شروع کر دیتے ہیں۔


It is a very famous fraud in the country, and especially in Asia has spread to hundreds of thousands of people, not too many thousands of people have crowded into thousands of precious money on which they were not a task.



The reality of the work a fraud, as well as create a site on which people in it nothing scammers, a bit of fraud cost millions of ignorant people and confidence for a open franchize is a month two months does not work for long, after which he began to lock on franchise licensee is visible.



These poor people a month and at 10, 000 the opportunity to earn and spend 5,000 words of these people in for the sake of your precious money are lost upon which to build their future and they are coming with a new name after a fraud and then go back to the old people, they start again.








اس کے علاوہ آپ گوگل پر دیکھ سکتے ہیں آن لائن جو بز لکھیں اور ہزاروں سائیٹ دیکھیں جو آپ سے پہلے انویسٹ منٹ منگتی ہیں اور بعد میں کام دیتی ہیں۔ سوچنے کی بات تو یہ ہے کہ اگر ہم نے کام کر کہ ہی پیسے لینے ہیں تو وہ ہم سے پہلے پیسے کیوں مانگتے ہیں ہونا تو یہ چاہیئے کہ ہم پہلے مزدوری کریں اور پھر وہ ہم کو پیسے دیں لیکن یہاں الٹ ہے پیسے بھی ہم دیتے ہیں اور الٹا کام بھی کرتے ہیں میری تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ ان فراڈیوں کے چکر میں آ کر کوئی بندہ بھی اپنا قیمتی پیسہ اور قیمتی وقت ضائع نہ کرے۔


(In addition, you can view online on Google which write s, but before you see the Investments site and tens of thousands of and then serve it. Thinking is that if we have to take the money, they do that, we must ask, why should we have this money before labor, and then we have money but here we are money poured out reversal, and I hope that all my brothers work for their money and valuables in a one-make it shine or die precious time Not lost.)
مکمل تحریر >>

Top Ten Twenty Twenty Allrounders in The World

آئی سی سی کے مطابق دنیا کے پہلے دس ٹونٹی ٹونٹی آل راؤنڈرز 
(The first ten of the world according to the ICC Twenty Twenty Allrounders)

مکمل تحریر >>

Top Ten Twenty Twenty Bowlers in The World

آئی سی سی کے مطابق دنیا کے پہلے دس ٹونٹی ٹونٹی باؤلرز 
The first ten of the world according to the ICC Twenty Twenty Bowlers


مکمل تحریر >>

Top Ten Twenty Twenty Batsmen in The World

 آئی سی سی کے مطابق دنیا کے پہلے دس ٹونٹی ٹونٹی بیٹس مین 
The first ten of the world according to the ICC Twenty Twenty Batsmen

مکمل تحریر >>

Top Ten Test Allrounders in Tha World

 آئی سی سی کے مطابق دنیا کے پہلے دس آل راؤنڈرز 
The first ten of the world according to the ICC Allrounders

مکمل تحریر >>

Top Ten Test Batsmen in The World

آئی سی سی کے مطابق دنیا کے پہلے دس ٹیسٹ بیٹس مین 
The first ten of the world according to the ICC test betsmen

مکمل تحریر >>

Top Ten Test Bowlers in The World

 آئی سی سی کے مطابق دنیا کے پہلے دس ٹیسٹ باؤلرز
The first ten of the world according to the ICC Test Bowlers

مکمل تحریر >>

Top Ten ODI Allrounders in The World

آئی سی سی کے مطابق دنیا کے پہلے دس او ڈی آئی آل راؤنڈرز
The first ten of the world according to the ICC ODI Allrounders

مکمل تحریر >>

Top Ten ODI Bowlers in The World

 آئی سی سی کے مطابق دنیا کے پہلے دس او ڈی آئی باؤلرز
The first ten of the world according to the ICC ODI Bowlers

مکمل تحریر >>

Top Ten ODI Batsmen in The World

 آئی سی سی کے مطابق دنیا کے پہلے دس او آئی ڈی بیٹس مین
 The first ten of the world according to the ICC ODI Batsmen

مکمل تحریر >>

Imran Khan, Who Holds a Ph.d. In Arguing is Kept.

 کراچی: وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ اگر دنیا میں جھوٹ بولنے کا آسکر ایوارڈ ہوتا تو وہ ضرور تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کو ہی ملتا۔ 

(Karachi: Sindh shrjel information Minister Memon has said that if he would lie in the world of the Oscars, Chairman of Tehreek-e-insaf Imran Khan will get.)


 وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ اگر دنیا میں جھوٹ بولنے کا آسکر ایوارڈ ہوتا تو وہ ضرور تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کو ہی ملتا۔
ان کا کہنا ہے کہ عمران خان ہر وقت جھوٹ کو سچ میں بدلنے میں لگے رہتے ہیں اگر سندھ میں دھاندلی ہوئی ہے تو عمران خان بے بنیاد شور مچانے کی بجائے اس بات کو عدالت میں ثابت کریں۔ عوام نے سول نافرمانی کی تحریک مسترد کر دی ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ عوام بہت ہوشیار اور سمجھدار ہے جو عمران خان کی باتوں میں نہیں آئے گی۔ 
(Shrjel Sindh information Minister Memon has said that if he lies in the world of the Oscars, then Chairman of Tehreek-e-insaf Imran Khan will get.

Imran Khan says they should believe a lie every time they are in turn if there is rigging in Sindh, Imran Khan, instead of shouting in court to prove to be unfounded. People have rejected civil disobedience, which proves that people are very smart and intelligent who will not come the words of Imran Khan)


مکمل تحریر >>

Ads

Google Translator

Blogger Tips And Tricks|Latest Tips For BloggersFree BacklinksBlogger Tips And Tricks
English French German Spain Italian Dutch Russian Portuguese Japanese Korean Arabic Chinese Simplified
Powered By google

BidVertiser