امرتسر: کبڈی ورلڈ کپ فائنل میں پاکستانی کبڈی ٹیم کے کپتان نے ریفری کے جانبدرانہ فیصلوں پر احتجاج کیا تھا جس کے بعد بھارتی وزیراعلیٰ پنجاب نے میچ کی تحقیقات کروانے کے لیے ریویو کمیٹی قائم کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بھارت اور پاکستان کے درمیان کھیلے جانے والے کبڈی ورلڈ کپ فائنل میں ریفری کے جانبدرانہ فیصلوں پر پاکستانی ٹیم کے کپتان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے الزام لگایا تھاکہ بھارتی ریفری نے جانبدرانہ فیصلے کیے ہیں اورقومی ٹیم نے میڈ لز لینے سے بھی انکار کر دیا تھا جس کے بعد بھارتی وزیراعلی پنجاب نے پاکستانی ٹیم کو انعامات لینے کے لیے واپس بلایا اور یقین دلایا کہ میچ کی تحقیقات کی جائیں گی۔ بھارتی وزیراعلیٰ نے میچ کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کردی ہے جو آج کے دن ہی میچ کو دوبار ہ دیکھ کر فیصلہ کرگی اور جلد از جلد رپورٹ وزیراعلیٰ کو پیش کرے گی۔ قومی کبڈی ٹیم نے آج واپس آنا تھا لیکن میچ کی تحقیقات کی وجہ سے قومی ٹیم کی واپسی ملتوی کر دی گئی ہے۔
Sunday, December 21, 2014
کبڈی لورز کے لیئے خوشخبری

Ads
Amazing Info
- A Child has 4 Hands and 4 Feet
- Amazing And Magical Places in The World
- Chenab River and Chenab Park
- Clock Tower Faisalabad Pakistan
- Discover the World's Largest Bird
- Faisal Masjid Islamabad Pakistan
- Greatest Tower in The World
- If The Amount Of Oxygen May Be Doubled Then ?
- If The Oxygen Go From Earth Only Five Minutes Then ?
- Married Life is to Keep his Wife's Car on the Track
- Mazar-e-Quaid Karachi
- Online Fraud in The Name of Jobaz
- Pak Urdu Instaler FREE Download
- Pakistan's Most Beautiful Areas
- Pakistani Historical Places
- The Importance of Water in Human Life
- The World's Largest Cemetery
- Top Ten Rich Man in Pakistan
- Two Twin Brothers Became a Father a Day
- Your Lost Laptop & Mobile Phone
0 Comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔