Wednesday, December 17, 2014

چلغوزہ، کینسر اور دل کے امراض کےلئے نہایت مفید

کراچی: ماہرین کہتے ہیں کہ چلغوزے میں موجود اجزا کینسر اور دل کے امراض سے بچاتے ہیں۔ طبی تحقیق کے مطابق چلغوزے میں موجود کیلیشم فاسفورس اور آئرن انسان کو نہ صرف دل کے امراض کے ساتھ کینسر جیسے موذی مرض سے تحفظ دیتے ہیں بلکہ ان کو کھانا بصارت کے لئے مفید ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق چلغوزے کے کھانے سے قوت مدافعت بڑھتی ہے جبکہ تھکان اور دباو کو دور کرنے کے لئےبھی چلغوزہ نہایت کار آمدہے۔

0 Comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Ads

Google Translator

Blogger Tips And Tricks|Latest Tips For BloggersFree BacklinksBlogger Tips And Tricks
English French German Spain Italian Dutch Russian Portuguese Japanese Korean Arabic Chinese Simplified
Powered By google

BidVertiser