Wednesday, December 17, 2014

میٹھا بھی کھائیں اور وزن بھی گھٹائیں

لندن: وہ انوکھا طریقہ جس کے ذریعے آپ میٹھا بھی کھاتے رہیں اور وزن بھی کم ہوتا رہے۔ امپیریل کالج لندن کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ دماغ کو گلوکوز نامی میٹھا توانائی پہنچاتا ہے اور جب گلوکوز کی کمی ہوتی ہے تو میٹھا کھانے کو دل چاہتا ہے، اگر آپ کھانے سے پہلے میٹھا کھالیں تو دماغ میں گلوکوز کی ناس نامی پروٹین کا لیول کم ہو جاتا ہے اور دماغ دیگر کھانے کا حساب رکھنے کیلئے تیار ہو جاتا ہے۔ اب اگر آپ کھانا کھائیں گے، تو دماغ آپ کو بروقت بتا دے گا کہ آپ نے کب کھانا بند کرنا ہے اور یوں آپ ہمیشہ مناسب مقدار میں کھانا کھائیں گے

0 Comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Ads

Google Translator

Blogger Tips And Tricks|Latest Tips For BloggersFree BacklinksBlogger Tips And Tricks
English French German Spain Italian Dutch Russian Portuguese Japanese Korean Arabic Chinese Simplified
Powered By google

BidVertiser