Monday, December 1, 2014

Amazing And Magical Places in The World

 دنیا کے جادؤئی مقامات
Magical Places in The World

ہماری یہ زمین یہ دنیا یہ کائنات بہت خوبصورت ہے۔ لیکن ہماری رسائی نہیں ہے کہ ہم ان خوبصورت مقامات کو دیکھ سکیں جہاں تک ہماری دسائی ہے وہاں تک ہم سب کچھ دیکھ اور پرکھ چکے ہیں لیکن آج ہم آپ کو ایسی جگہ سکھائیں گے جن کو دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ اصل نہیں ہیں لیکن یہ اصل ہی ہیں ہم آپ کو بتائیں گے کہ یہ کونسے جگہ کہاں واقع ہے۔
Our Earth is so beautiful. But it is not that we can see the beautiful places we have access as far as our view and we have everything there Desai proofing. But today we will teach to see such a place is not real, but it's actually the same, we think this will help you decide which place is located where it is.

 انٹارٹیکا برف کے پہاڑ 
Antarteca snow mountain

انٹارٹیکا برف کے پہاڑ جو اتنے خوبصورت ہیں کہ ان کی خوبصورتی لفظوں میں بیان کرنی مشکل نہیں بلکہ نا ممکن ہے۔
Antarteca the beauty of the mountain of snow that are so beautiful, but not difficult, it is impossible to describe in words.



تھری سسٹرز
Three Sisters
یہ مقام امریکہ  کے علاقے اوریگون میں واقع ہے۔ یہ آتس فشاں پہاڑ ہیں جو بہت ہی خوبصورت ہیں ان تینوں پہاڑوں کے نام فیتھ ہوپ اور چیرٹی ہیں۔
This area is located in the Oregon area in America. This set of three mountains, which are very beautiful, and his name Faith Hop and Cherti.




 خداؤں کا آبشار
Godafsoss
یہ دلکش منظر آئس لینڈ کے علاقے میں واقع ہے۔ یہ ایک خوبصورت آبشار ہے یہ آبشار خداؤں کی آبشار کہلاتا ہے۔ یہ 12 میٹر بلند اور 30 میٹر سے زائد چوڑا ہے۔
This charming view is located in the area of Iceland. This is a beautiful waterfall falls is called the waterfall in the gods It is 12 meters high and 30 meters wide.


ڈیول پنچبول
The Devil's Punchbowl
یہ خوبصورت مقام شاید آپ نے دیکھا ہو یا سنا ہو یہ جگہ امریکہ کے وسطی اوریگون میں واقع ہے یہ مقام دو غاروں کے گرنے سے وجود میں آیا ہے۔ اس جگہ کی سفید ریت اور جامنی رنگ کی گھاس بہت ہی دلکش نظارہ پیش کرتی ہے۔ یہ مقام ایک دفعہ دیکھنے کے بعد دیکھنے والے کے دل میں گھر کر جاتا ہے۔
This beautiful place, you may have seen or heard of this place is located in Central Oregon in the United States this is falling came into existence two caves. This place has white sand and offers a very attractive view of purple grass.
 


ابراہام جھیل
Abraham Lake
یہ جھیل بھی انسانیت کے لئے قدرت کا ایک انمول تحفہ ہے۔ اس کو دیکھ کر بھی انسان کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں  ہوتا۔
یہ جھیل کینڈا کے البرٹا علاقے میں واقعہ ہے۔ اس جھیل کا نام ابراہام ہے یہ جھیل مصنوئی ہے جو ایک ڈیم کی تعمیر کے ساتھ وجود میں آئی۔ جھیل کے نیچے منجمند برف ایک خوبصورت اور دلکش منظر پیش کرتی ہے۔
This Lake also is a priceless gift of nature for humanity. It is also looking at a person no place to celebrate.
This Lake is in the area of Alberta Canada. The name of this lake is Lake Abraham, sardonic, which came into being with the construction of the dam. A beautiful and charming view of the Lake offers frozen ice below.


آگ کی وادی
Vally of Fire
لاکھوں سال پرانی یہ وادی امریکہ کے علاقے نویڈا میں واقع ہے۔ یہ ریت کہ چٹانوں سے بنی ہوئی مختلف رنگوں پر مشتمل ہے۔ اسے دنیا ویلے آف فائر کے نام سے جانتی ہے۔




نشان زدہ جھیل 
Marked Lake
اس جھیل کی کہانی بڑی زبردست ہے۔ یہ جھیل موسم گرما میں ایک خاص قسم کے نشان چھورٹی ہے جو بلبلوں کی شکل سے اڑنے والے پانی کی وجہ سے ہوتے ہیں۔ یہ معدنی ذخائر کی وجہ سے آتے ہیں۔ یہ جھیل کینڈا کے علاقے برٹش کولمبیا میں واقع  ہے۔



 چٹانیں
 Spots
 یہ چٹانیں امریکہ کے علاقے ایریزونا میں واقع ہے۔ یہ حقیقت میں چٹانیں ہیں۔ اور دیکھنے میں پانی کی لہریں لگتی ہیں۔ یہ خوبصورت اور دلکش چٹانیں ہیں۔ لیکن ان کے اوپر پڑھنے کے لئے کوئی راستہ نہیں ہے۔
It is located in the area of the United States Arizona spots These are spots in reality. See the ongoing waves of water at us. This beautiful and charming are spots. But there is no going back to read over them.



الین ٹیجو ساحل
Alentejo Coast
یہ خوبصورت ساحل پرتگال میں واقع ہے۔ یہ پرتگال کے امیر ترین علاقے میں سے ایک ہے۔ کہا جاتا ہے کہ فلورا نامی یہ  پودا یہاں کاخوبصورت پودا ہے۔
This beautiful beach is located in Portugal. This is one of the richest areas of Portugal. It is said that it is a beautiful plant named flora plant here.




پینٹنگ پہاڑی سلسلہ 
Painting range
یہ تصویر دیکھ کر آپ یہ نہ سمجھ لینا کہ یہ ایک پینٹنگ ہے۔ بلکہ یہ ایک حقیقت ہے۔ یہ رنگ برنگی پہاڑیوں کا سلسلہ چین کے صوبہ گینسو میں واقع ہے۔ یہ صوبہ ان پہاڑیوں کی وجہ سے دنیا بھر میں مقبولیت رکھتا ہے۔ یہ پہاڑی سلسلہ 24 ملین سال پرانا  اور عجیب و غریب ہے۔


0 Comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Ads

Google Translator

Blogger Tips And Tricks|Latest Tips For BloggersFree BacklinksBlogger Tips And Tricks
English French German Spain Italian Dutch Russian Portuguese Japanese Korean Arabic Chinese Simplified
Powered By google

BidVertiser