
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ نے کارکنوں کے ماورا عدالت قتل اور
ملک میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعات کیخلاف کل یوم سوگ منانے کا اعلان
کر دیا۔ ایم کیو ایم کی طرف سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سوگ پورے
ملک میں منایا جا ئے گا اور تمام کارکن سیاہ پٹیاں باندھنے کے علاوہ فاتحہ
خوانی کی تقاریب میں بھی شریک ہوں گے۔
0 Comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔