Sunday, November 30, 2014

The World's Largest Cemetery


دنیا کا سب سے بڑا قبرستان جو مکھلی میں واقع ہے 
The world's largest cemetery, which is located in Makhli.

یہ جام نڈو کا مقبرہ ہے جو کہ مکھلی میں واقع ہے یہ  قبرستان دنیا کا سب سے بڑا قبرستان ہے اس کا رقبہ 8 کلو میٹر ہے۔ جام نڈو سما کا حکمران تھا۔ اس قبرستان میں ان کا مقبرہ بنایا گیا تھا۔ اس قبرستان میں دفنانے کے لئے جگہ بہت مہنگی خریدنی پڑتی ہے اور کہا جاتا ہے کہ اس قبرستان میں ایک لاکھ پچیس ہزار علمائے دین دفن ہیں۔ اور بہت سے اولیا اللہ دفن ہیں۔
It is located in this cemetery is the tomb of Jam Nado Makhli is the world's biggest cemetery area of 8 kilometers. Jam was the Nado of the nonce. In the cemetery's tomb was created. To purchase a very expensive place to bury him in the cemetery and it is said that in this cemetery are buried  1,25,000 considers. And many are buried in Saint ALLAH.


0 Comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Ads

Google Translator

Blogger Tips And Tricks|Latest Tips For BloggersFree BacklinksBlogger Tips And Tricks
English French German Spain Italian Dutch Russian Portuguese Japanese Korean Arabic Chinese Simplified
Powered By google

BidVertiser