پاکستان میں لاہور میں مینار پاکستان گراؤنڈ جماعت الدعوۃ جماعت نے 4-5 دسمبر کو ایک عظیم جلسہ منعقد کیا ہے۔
(Minar-e-Pakistan in Lahore in Pakistan Jamat-U-Dawat party has 4-5 December a great Convention is held)
جماعت الدعوۃ کے اس اجتماع کے بارے میں خیالات
(The-Jamat-U-Dawat of the views of the party)
جیسا کہ آپ بخوبی جانتے ہیں کہ اسلام و پاکستان دشمن قوتیں نظریاتی بنیادوں
پر حاصل کیے گئے اس ملک میں فرقہ وارانہ قتل و غارت گری ، دہشت گردی و
فکری انتشار کو پروان چڑھانے کی کوششیں کر
رہی ہیں ۔ ان کی پوری کوشش ہے کہ یہاں مسلمانوں کو آپس میں دست کریبان کر
دیا جائے تاکہ امت مسلمہ کے عظیم مرکز پاکستان کو عدم استحکام سے دو چار
کیا جا سکے ۔ ان حالات میں ہماری ذمہ داری ہے کہ اپنی نظریاتی سرحدوں کی
حفاظت کی جائے ، ملک میں اتحاد و یکجہتی کی فضا پیدا کی جائے ۔ فرقہ واریت
پھیلانے کی سازشیں ناکام بنائی جائیں اور نوجوانوں کو دشمنان اسلام کی
سازشوں کو شکار ہونے سے بچایا جا سکے ۔ اس ضرورت و اہمیت کو مدنظر رکھتے
ہوئے جماعۃ الدعوۃ پاکستان کے زیر اہتمام بمقام مینار پاکستان لاہور میں
مرکزی اجتماع منعقد ہو رہا ہے ۔ جس میں ملک بھرسے علماء ، اساتذہ ، طلبا ،
تاجران ، وکلا، مذہبی و سیاسی جماعتوں کے عمائدین کے علاوہ ہر شعبہ ہائے
زندگی سے تعلق رکھنے والے احباب گرامی تشریف لا رہے ہیں۔ آپکی شرکت ہمارے
لیے باعث فخر ہو گی ۔
جزاکم اللہ خیرا۔
(As you well know that the
enemies of Islam and Pakistan forces have been obtained on the basis of
theoretical in this country and sectarian carnage, terrorism are trying
to fostering intellectual confusion. Their effort is that Muslims here
in one hand, so that the great Muslim Umma kriban destabilising Pakistan
by the Center can be used. In these conditions, we have a
responsibility to protect the country's unity and solidarity, its
ideological borders should be produced, though they be not circumcised;
Failed plot to spread sectarianism and created from the nefarious
designs of the enemies of Islam to young victims. Mindful of the
importance and the need of Difa-e-Pakistan, organised in
Minar-e-Pakistan in Lahore, the main gathering will be held. Scholars
from around the country, teachers, students, and political parties,
lawyers, religious elders tajran All other walks of life friends rustic
is coming. Your participation will be a source of pride for us.)
Jazaak ALLAH Khairan
یہ اجتماع مینار پاکستان میں 4-5 دسمبر کو ہو گا
(This gathering will take place December 4-5 at the Minar-e-Pakistan)
اس اجتماع میں خاص کر عورتوں کے شرعی ہردے کا انتظام ہو گا اور پردے کی تلقین پر بھی بات ہو گی۔
(This Convention will be hard, especially women, in the management of the Shari'a and curtains will also touch on command)
اجتماع کی تیاریاں عروج پر اور جماعت الدعوۃ کے سر براہ حافظ محمد سعید صاحب اجتماع گاہ میں پہنچ گئے۔ اور اپنی نگرانی میں تمام کام تکمیل کروا رہے ہیں۔
(The head of the party Hafiz Mohammad Saeed Sahib and at the height of preparations The Jamat-U-Dawat of arrives in the camp directly. Are all your surveillance work is completed and released)
فلاح انسانیت فاؤنڈیشن نے بھی اعلان کیا ہے ہم شرکاء کے لئے کھانے کا انتظام کریں گے۔
(Dining for the welfare of humanity Foundation (F.I.F) also announced we will manage participants)
گونگے بہرے اور نابینا افراد کے لئے کشادہ جگہ انتظامات و تیاریاں جاری
(Spacious arrangements for blind deaf and dumb and preparations continue)
0 Comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔