Thursday, November 27, 2014

Chenab River and Chenab Park

آج ہم آپ کو چناب دریا کی سیر کروائیں گے
(Today we're going to visit the Chenab River)

 یہ پوائنٹ پاکستان کے شہر چنیوٹ میں ہے چنیوٹ سے آگے 10 منٹ کے فاصلے پر چناب دریا کا پل ہے یہ ایک بہت اہم جگہ ہے یہاں پر یہ ایسا پل تھا جس کے اوپر سے سڑک اور نیچے سے ریل گاڑی گزرتی ہے یہاں پر دور دراز سے لوگ سیر و تفریح کے لئے آتے ہیں۔ ان لوگوں کی آمد و رفت کی وجہ سے حکومت پنجاب نے اسے مقام پر ایک خوبصورت پارک بنا دیا ہے جو لوگوں کے مزے میں اضافہ کرتا ہے۔ اور یہاں پر پہاڑوں پر لوگ چڑھ کر اپنی سیر کو یادگار بنا لیتے ہیں اور یہاں پر تصویریں بھی بناتے ہیں اور اپنی یاد کے خوبصورت لمحے قید کرتے ہیں۔
(This point is in the Pakistani city of Chiniot۔ Chiniot is 10 minutes away from the Chenab River bridge this is a very important place here as it was at the top of the bridge and down the road from here, remote from the train passes through it, people come for picnics. Due to the transportation of those she has made a beautiful park on the Punjab Government has set up to the people at large. And the people went to the mountains to make your visit to the monument here, and there are also pictures and remember they are beautiful moment in prison)

 
  اس پوائنٹ کو چار چاند لگانے والے یہ پہاڑ ہیں جو اس کے خوبصورتی میں اضافہ کر رہے ہیں 

(The point enhance the beauty of the Moon, the mountain to four, which are doing)


 یہاں پر مقامی لوگ بھی سیر و تفریح کے لئے آتے رہتے ہیں 
There are also local people come for picnics.

اس خوبصورتی کو دیکھتے ہوئے حکومت نے ایک پارک قائم کیا ہے جس کا نام یہاں دریا کے نام سے ہی رکھا گیا یہاں مقامی اور دور دراز سے آنے والے لوگ اپنا وقت گزارتے ہیں۔ 
(The Government has established a park to watch the beauty whose name here with the name of the River was here coming from local and distant people spend their time)



 یہ پارک سے نکالا گیا پل ہے جو سیدھا دریا کے کنارے سے ملاتا ہے 
(It was taken from the bridge that leads straight to the Park by the river bank)



 لوگوں کی سیر کے مزے کو دوبالا کرنے کے لئے جھولوں کا انتظام بھی کیا گیا ہے جہاں بچے اور بڑھے تمام بیٹھ کر جھولے لیتے ہیں اور سیر کا زیادہ انجوائے کرتے ہیں 
(The only people to manage the double tour swings has also been moved and where children all enjoy more of the hammock, sit and do sightseeing)



 سیر پر آئے ہوئے لوگوں کے لئے پل کے اوپر مچھلی کی دکانوں کی وجہ سیر کے مزے میں اضافہ جب لوگ تھک جاتے ہیں اور پھر اپنی تھکان کو کم کرنے کے لئے ادھر چلے آتے ہیں۔ 
(For people at the top of the bridge, who is on a visit due to an increase in fish shops set up to visit when people are tired, and then to reduce their exhaustion here to eat)



0 Comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Ads

Google Translator

Blogger Tips And Tricks|Latest Tips For BloggersFree BacklinksBlogger Tips And Tricks
English French German Spain Italian Dutch Russian Portuguese Japanese Korean Arabic Chinese Simplified
Powered By google

BidVertiser