ٹوکیو: گنجا پن ایک ایسی بیماری ہے جس سے چھٹکارا پانے کے لئے لوگ ہر طرح کے ٹوٹکے آزماتے ہیں لیکن خاطر خواہ کامیابی نہیں ملتی ۔اب سائنسدانوں نے اس کے لئے اہم خوشخبری سنا دی ہے اور انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ایک ایسی چیز ڈھونڈ لی ہے جس سے بالوں کو اگانے میں مدد مل سکتی ہے۔تازہ تحقیق میں سائنسدانوں نے ایک مادہ propolisجو شہد کی مکھیاں اپنے چھتے کے سوراخ بند کرنے کے لئے استعمال کرتی ہیں کا تجربہ چوہوں کی جلد پر کیا ہے اوربال تیزی سے اگانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ ان تجربات میں سائنسدانوں نے چوہوں کے بال اتار کر انہیں دو گروہوں میں تقسیم کیا اور ان پر propolisلگایا اور یہ بات سامنے آئی کہ جن پر یہ مادہ لگایا گیا ان کے بال بہت تیزی سے واپس آئے جبکہ دوسرے گروہ کے بال آنے میں وقت لگا۔جاپان کی Hokkaido University کے تحقیق کار Ken Kobayashiکا کہنا ہے کہ ان چوہوں کے بال بغیر کسی مشکل کے واپس آئے۔ماہرین کا خیال ہے کہ گنجا پن اکثر سوزش کے باعث ہوتا ہے اور propolisمیں یہ خاصیت موجود ہے کہ وہ سوزش کو کم کرتی ہے ۔
Wednesday, December 17, 2014
جاپانی سائنسدانوں نے گنجے پن کا حیران کن علاج دریافت کرلی
ٹوکیو: گنجا پن ایک ایسی بیماری ہے جس سے چھٹکارا پانے کے لئے لوگ ہر طرح کے ٹوٹکے آزماتے ہیں لیکن خاطر خواہ کامیابی نہیں ملتی ۔اب سائنسدانوں نے اس کے لئے اہم خوشخبری سنا دی ہے اور انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ایک ایسی چیز ڈھونڈ لی ہے جس سے بالوں کو اگانے میں مدد مل سکتی ہے۔تازہ تحقیق میں سائنسدانوں نے ایک مادہ propolisجو شہد کی مکھیاں اپنے چھتے کے سوراخ بند کرنے کے لئے استعمال کرتی ہیں کا تجربہ چوہوں کی جلد پر کیا ہے اوربال تیزی سے اگانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ ان تجربات میں سائنسدانوں نے چوہوں کے بال اتار کر انہیں دو گروہوں میں تقسیم کیا اور ان پر propolisلگایا اور یہ بات سامنے آئی کہ جن پر یہ مادہ لگایا گیا ان کے بال بہت تیزی سے واپس آئے جبکہ دوسرے گروہ کے بال آنے میں وقت لگا۔جاپان کی Hokkaido University کے تحقیق کار Ken Kobayashiکا کہنا ہے کہ ان چوہوں کے بال بغیر کسی مشکل کے واپس آئے۔ماہرین کا خیال ہے کہ گنجا پن اکثر سوزش کے باعث ہوتا ہے اور propolisمیں یہ خاصیت موجود ہے کہ وہ سوزش کو کم کرتی ہے ۔
حلاکتوں میں اضافہ
پشاور کے آرمی اسکول میں دہشتگردوں نے بزدلانہ حملہ کر دیا جس کے نتیجے خاتون ٹیچر سمیت اکیس بچے شہید ہو گئے ہیں۔ اسکول میں موجود عینی شاہد نویں جما عت کے طالبعلم نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اسکول میں موجود دہشتگردوں کی تعداد 5سے 6ہے اور تمام دہشتگرد آپس میں عربی اور انگلش میں باتیں کر رہے تھے۔ جب کہ یہ بھی انکشاف کیا گیا ہے کہ ایک دہشتگرد نے خود کو دھماکے اڑایا جس کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافہ ہوا ہے۔
Tuesday, December 16, 2014
مومن کی قیمت (یومِ سیاہ)
الله پاک ان دہشت گردوں کو ان سب خوارج کو ہلاک کرے انکو تباہ و برباد کرے
ہمارے ملک میں امن و سکون ہو جاۓ اور الله شہدا کے لواحقین کو صبر جمیل دے۔
آمین... رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا: وقت قریب
آجائے گا, علم کم ہوجائے گا, فتنے اٹھ کھڑے ہوں گے, بخیلی ڈال دی جائے گی
اور ہرج بڑھ جائے گا. پوچھا گیا ہرج کیا ہو گا. آپ صلی الله علیه وسلم نے
فرمایا: قتل ہی قتل. سنن ابوداؤد 4255 جلد 4 رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا: مسلمان کو گالی دینا فسق (گناہ) ہے اور اس کو قتل کرنا کفر ہے. صحیح بخاری 7076 رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا: جو ہمارےچھوٹوں پر شفقت نہ کرے اور ہمارے بڑوں کا حق نہ پہچانے وہ ہم میں سے نہیں. سنن ابو داؤد 4943 جلد 4
رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: الله کی نظر میں کسی مومن کو ناحق قتل کرنے سے پوری دنیا کا تباہ ہو جانا بھی کم اہمیت رکھتا ہے. سنن ابن ماجہ 2619 ابواب الدیات
نوٹ: مومن کی جان اتنی قیمتی ہے کہ اس کا مول پوری دنیا بھی نہیں اوہ حکمرانوں ظالموں کہاں بھرو کے اتنے قتل کہاں بھرو گے قیامت بہت نزدیک ہے بہت خدا کے لئے ان پلاننگز کو سمجھو اور حضرت عمر رضی اللہ جیسی حکومت قائم کرو اللہ کے خوف سے ڈرو۔۔۔
نوٹ: مومن کی جان اتنی قیمتی ہے کہ اس کا مول پوری دنیا بھی نہیں اوہ حکمرانوں ظالموں کہاں بھرو کے اتنے قتل کہاں بھرو گے قیامت بہت نزدیک ہے بہت خدا کے لئے ان پلاننگز کو سمجھو اور حضرت عمر رضی اللہ جیسی حکومت قائم کرو اللہ کے خوف سے ڈرو۔۔۔
سانحہ پشاور
ماں! یونیفارم پر تھوڑی سیاہی گر گئی،،، ڈانٹنا مت
ماں! یونیفارم لال ہو گیا خون بہ کر،،، رونا مت
کوئی الفاظ نہیں میرے پاس دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔ اور ہمارے حکمران ابھی تک خوابِ غفلت میں ہیں۔ مودی کے الفاظ میرے دل میں ابھی تک گونج رہے ہیں۔ کہ میں پاکستان کو نقصان پہنچاؤں گا۔ میں کچھ نہیں کہوں گا بس اللہ پاک شہداء کو جنت نصیب کریں اور ان کے ورثاء کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ اور ان ظالموں کو ہدائیت دیں آمین
Monday, December 1, 2014
Urdu Ghazal (اردو غزل)
وہ کب کے آئے بھی اور گئے بھی ، نظر میں اب تک سما رہے ہیں
یہ چل رہے ہیں وہ پھر رہے ہیں، یہ آرہے ہیں وہ جارہے ہیں
یہ چل رہے ہیں وہ پھر رہے ہیں، یہ آرہے ہیں وہ جارہے ہیں
وہ کب کے آئے بھی اور گئے بھی ، نظر میں اب تک سما رہے ہیں
یہ چل رہے ہیں وہ پھر رہے ہیں، یہ آرہے ہیں وہ جارہے ہیں
وہی قیامت ہے قد بالا، وہی ہے صورت وہی سراپا
لبوں کو جنبش، نگہ کو لرزش، کھڑے ہیں اور مُسکرارہے ہیں
وہی لطافت، وہی نزاکت، وہی تبسم، وہی ترنم
میں نقش حرماں بنا ہوا ہوں، وہ نقشِ حیرت بنا رہے ہیں
خرامِ رنگیں، نظامِ رنگیں، کلام رنگیں، پیام رنگیں
قدم قدم پر، روش روش پر ، نئے نئے گُل کھلا رہے ہیں
شباب رنگیں، جمال رنگیں، وہ سر سے پا تک تمام رنگیں
تمام رنگیں بنے ہوئے ہیں، تمام رنگیں بنا رہے ہیں
تمام رعنائیوں کے مظہر، تمام رنگینیوں کے منظر
سنبھل سنبھل کر، سمٹ سمٹ کر سب ایک مرکز پر آرہے ہیں
بہار رنگ و شباب ہی کیا، ستارہ و ماہتاب ہی کیا
تمام ہستی جھکی ہوئی ہے، جدھر وہ نظریں جھکا رہے ہیں
شراب آنکھوں سے ڈھل رہی ہے، نظر سے مستی اُبل رہی ہے
چھلک رہی ہے، اچھل رہی ہے، پئے ہوئے ہیں پلا رہے ہیں
خود اپنے نشے میں جھومتے ہیں، وہ اپنا منہ آپ چومتے ہیں
خرام مستی بنے ہوئے ہیں، ہلاکِ مستی بنا رہے ہیں
وہ روئے رنگیں وہ موجہء نسیم کہ جیسے دامانِ گل پہ شبنم
یہ گرمیء حسن کا ہے عالم، عرق عرق میں نہارہے ہیں
یہ مست بلبل بہک رہی ہے، قریبِ عارض چہک رہی ہے
گلوں کی چھاتی دھڑک رہی ہے ، وہ دستِ رنگیں بڑھا رہے ہیں
یہ موجِ دریا، یہ ریگ صحرا، یہ غنچہ و گل یہ ماہ و انجم
ذرا جو وہ مسکرا دیئے ہیں، یہ سب کے سب مسکرا رہے ہیں
فضا یہ نغموں سے بھر گئی ہے کہ موجِ دریا ٹھہر گئی ہے
سکوت نغمہ بنا ہوا ہے، وہ جیسے کچھ گنگنا رہے ہیں
اب آگے جو کچھ بھی ہو مقدر، رہے گا لیکن یہ نقش دل پر
ہم ان کا دامن پکڑ رہے ہیں، وہ اپنا دامن چھڑا رہے ہیں
ذرا جو دم بھر کو آنکھ جھپکی، یہ دیکھتا ہوں نئی تجلی
طلسم صورت مٹا رہے ہیں، جمال معنی بنا رہے ہیں
یہ چل رہے ہیں وہ پھر رہے ہیں، یہ آرہے ہیں وہ جارہے ہیں
وہی قیامت ہے قد بالا، وہی ہے صورت وہی سراپا
لبوں کو جنبش، نگہ کو لرزش، کھڑے ہیں اور مُسکرارہے ہیں
وہی لطافت، وہی نزاکت، وہی تبسم، وہی ترنم
میں نقش حرماں بنا ہوا ہوں، وہ نقشِ حیرت بنا رہے ہیں
خرامِ رنگیں، نظامِ رنگیں، کلام رنگیں، پیام رنگیں
قدم قدم پر، روش روش پر ، نئے نئے گُل کھلا رہے ہیں
شباب رنگیں، جمال رنگیں، وہ سر سے پا تک تمام رنگیں
تمام رنگیں بنے ہوئے ہیں، تمام رنگیں بنا رہے ہیں
تمام رعنائیوں کے مظہر، تمام رنگینیوں کے منظر
سنبھل سنبھل کر، سمٹ سمٹ کر سب ایک مرکز پر آرہے ہیں
بہار رنگ و شباب ہی کیا، ستارہ و ماہتاب ہی کیا
تمام ہستی جھکی ہوئی ہے، جدھر وہ نظریں جھکا رہے ہیں
شراب آنکھوں سے ڈھل رہی ہے، نظر سے مستی اُبل رہی ہے
چھلک رہی ہے، اچھل رہی ہے، پئے ہوئے ہیں پلا رہے ہیں
خود اپنے نشے میں جھومتے ہیں، وہ اپنا منہ آپ چومتے ہیں
خرام مستی بنے ہوئے ہیں، ہلاکِ مستی بنا رہے ہیں
وہ روئے رنگیں وہ موجہء نسیم کہ جیسے دامانِ گل پہ شبنم
یہ گرمیء حسن کا ہے عالم، عرق عرق میں نہارہے ہیں
یہ مست بلبل بہک رہی ہے، قریبِ عارض چہک رہی ہے
گلوں کی چھاتی دھڑک رہی ہے ، وہ دستِ رنگیں بڑھا رہے ہیں
یہ موجِ دریا، یہ ریگ صحرا، یہ غنچہ و گل یہ ماہ و انجم
ذرا جو وہ مسکرا دیئے ہیں، یہ سب کے سب مسکرا رہے ہیں
فضا یہ نغموں سے بھر گئی ہے کہ موجِ دریا ٹھہر گئی ہے
سکوت نغمہ بنا ہوا ہے، وہ جیسے کچھ گنگنا رہے ہیں
اب آگے جو کچھ بھی ہو مقدر، رہے گا لیکن یہ نقش دل پر
ہم ان کا دامن پکڑ رہے ہیں، وہ اپنا دامن چھڑا رہے ہیں
ذرا جو دم بھر کو آنکھ جھپکی، یہ دیکھتا ہوں نئی تجلی
طلسم صورت مٹا رہے ہیں، جمال معنی بنا رہے ہیں
Amazing And Magical Places in The World
دنیا کے جادؤئی مقامات
Magical Places in The World
ہماری یہ زمین یہ دنیا یہ کائنات بہت خوبصورت ہے۔ لیکن ہماری رسائی نہیں ہے کہ ہم ان خوبصورت مقامات کو دیکھ سکیں جہاں تک ہماری دسائی ہے وہاں تک ہم سب کچھ دیکھ اور پرکھ چکے ہیں لیکن آج ہم آپ کو ایسی جگہ سکھائیں گے جن کو دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ اصل نہیں ہیں لیکن یہ اصل ہی ہیں ہم آپ کو بتائیں گے کہ یہ کونسے جگہ کہاں واقع ہے۔
Our Earth is so beautiful. But it is not that we can see the beautiful places we have access as far as our view and we have everything there Desai proofing. But today we will teach to see such a place is not real, but it's actually the same, we think this will help you decide which place is located where it is.
انٹارٹیکا برف کے پہاڑ
Antarteca snow mountain
انٹارٹیکا برف کے پہاڑ جو اتنے خوبصورت ہیں کہ ان کی خوبصورتی لفظوں میں بیان کرنی مشکل نہیں بلکہ نا ممکن ہے۔
Antarteca the beauty of the mountain of snow that are so beautiful, but not difficult, it is impossible to describe in words.

تھری سسٹرز
Three Sisters
یہ مقام امریکہ کے علاقے اوریگون میں واقع ہے۔ یہ آتس فشاں پہاڑ ہیں جو بہت ہی خوبصورت ہیں ان تینوں پہاڑوں کے نام فیتھ ہوپ اور چیرٹی ہیں۔
This area is located in the Oregon area in America. This set of three mountains, which are very beautiful, and his name Faith Hop and Cherti.
خداؤں کا آبشار
Godafsoss
یہ دلکش منظر آئس لینڈ کے علاقے میں واقع ہے۔ یہ ایک خوبصورت آبشار ہے یہ آبشار خداؤں کی آبشار کہلاتا ہے۔ یہ 12 میٹر بلند اور 30 میٹر سے زائد چوڑا ہے۔
This charming view is located in the area of Iceland. This is a beautiful waterfall falls is called the waterfall in the gods It is 12 meters high and 30 meters wide.
ڈیول پنچبول
The Devil's Punchbowl
یہ خوبصورت مقام شاید آپ نے دیکھا ہو یا سنا ہو یہ جگہ امریکہ کے وسطی اوریگون میں واقع ہے یہ مقام دو غاروں کے گرنے سے وجود میں آیا ہے۔ اس جگہ کی سفید ریت اور جامنی رنگ کی گھاس بہت ہی دلکش نظارہ پیش کرتی ہے۔ یہ مقام ایک دفعہ دیکھنے کے بعد دیکھنے والے کے دل میں گھر کر جاتا ہے۔
This beautiful place, you may have seen or heard of this place is located in Central Oregon in the United States this is falling came into existence two caves. This place has white sand and offers a very attractive view of purple grass.
ابراہام جھیل
Abraham Lake
یہ جھیل بھی انسانیت کے لئے قدرت کا ایک انمول تحفہ ہے۔ اس کو دیکھ کر بھی انسان کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں ہوتا۔
یہ جھیل کینڈا کے البرٹا علاقے میں واقعہ ہے۔ اس جھیل کا نام ابراہام ہے یہ جھیل مصنوئی ہے جو ایک ڈیم کی تعمیر کے ساتھ وجود میں آئی۔ جھیل کے نیچے منجمند برف ایک خوبصورت اور دلکش منظر پیش کرتی ہے۔
This Lake also is a priceless gift of nature for humanity. It is also looking at a person no place to celebrate.
This Lake is in the area of Alberta Canada. The name of this lake is Lake Abraham, sardonic, which came into being with the construction of the dam. A beautiful and charming view of the Lake offers frozen ice below.
آگ کی وادی
Vally of Fire
لاکھوں سال پرانی یہ وادی امریکہ کے علاقے نویڈا میں واقع ہے۔ یہ ریت کہ چٹانوں سے بنی ہوئی مختلف رنگوں پر مشتمل ہے۔ اسے دنیا ویلے آف فائر کے نام سے جانتی ہے۔
نشان زدہ جھیل
Marked Lake
اس جھیل کی کہانی بڑی زبردست ہے۔ یہ جھیل موسم گرما میں ایک خاص قسم کے نشان چھورٹی ہے جو بلبلوں کی شکل سے اڑنے والے پانی کی وجہ سے ہوتے ہیں۔ یہ معدنی ذخائر کی وجہ سے آتے ہیں۔ یہ جھیل کینڈا کے علاقے برٹش کولمبیا میں واقع ہے۔
چٹانیں
Spots
یہ چٹانیں امریکہ کے علاقے ایریزونا میں واقع ہے۔ یہ حقیقت میں چٹانیں ہیں۔ اور دیکھنے میں پانی کی لہریں لگتی ہیں۔ یہ خوبصورت اور دلکش چٹانیں ہیں۔ لیکن ان کے اوپر پڑھنے کے لئے کوئی راستہ نہیں ہے۔
It is located in the area of the United States Arizona spots These are spots in reality. See the ongoing waves of water at us. This beautiful and charming are spots. But there is no going back to read over them.
الین ٹیجو ساحل
Alentejo Coast
یہ خوبصورت ساحل پرتگال میں واقع ہے۔ یہ پرتگال کے امیر ترین علاقے میں سے ایک ہے۔ کہا جاتا ہے کہ فلورا نامی یہ پودا یہاں کاخوبصورت پودا ہے۔
This beautiful beach is located in Portugal. This is one of the richest areas of Portugal. It is said that it is a beautiful plant named flora plant here.
پینٹنگ پہاڑی سلسلہ
Painting range
یہ تصویر دیکھ کر آپ یہ نہ سمجھ لینا کہ یہ ایک پینٹنگ ہے۔ بلکہ یہ ایک حقیقت ہے۔ یہ رنگ برنگی پہاڑیوں کا سلسلہ چین کے صوبہ گینسو میں واقع ہے۔ یہ صوبہ ان پہاڑیوں کی وجہ سے دنیا بھر میں مقبولیت رکھتا ہے۔ یہ پہاڑی سلسلہ 24 ملین سال پرانا اور عجیب و غریب ہے۔
Pakistan's Most Beautiful Areas
پاکستان کے بہت زیادہ خوبصورت علاقے
Pakistan's Most Beautiful Areas
Pakistan's Most Beautiful Areas
پاکستان دنیا کے خوبصورت ممالک میں سے ایک ہے۔ قدرت نے پاکستان کو چار خوبصورت موسموں کے ساتھ نوازہ ہے۔ اس خوبصورتی کا ذکر پوری دنیا کرتی ہے۔ اس ملک میں ایسے علاقے ہیں۔ جن کو تصویروں میں دیکھ کر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ میں خود ان علاقوں کو آنکھوں سے دیکھوں ہم آج آپ کو ایسے علاقوں کی سیر کروانے جا رہے ہیں۔
Pakistan is one of the beautiful countries of the world. Some with four beautiful seasons is the Pakistani power. This beauty is all around the world. There are areas in this country. Seeing the person in the pictures in these areas with their eyes as we see today, you are going to visit such areas.
Sunday, November 30, 2014
Greatest Tower in The World
عظیم ٹرینگو
Great Trango
ٹرینگو سلسلہ کوہ قراقرم پاکستان میں ایک مینار کی طرح بلند چوٹی کا نام ہے۔ یہ دنیا کا سب سے بڑا ٹاور ہے۔ آسمان کی بلندیوں کو چھوتا ہوا یہ ٹاور عمودی حالت میں کھڑا ہے اس کی بلندی 20469 فٹ ہے۔ یہ کے-ٹو کی پہاڑیوں کے سسلہ کے ساتھ واقع ہے۔ اس ٹاور پر چڑنا کافی مشکل ہے کیونکہ یہ مینار کی طرح بناوٹ رکھتا ہے۔
Trango Tower in Pakistan, like the high Karakoram Tower is the name of the top. It is the world's largest tower. Was born in the heights of heaven, it is the height of a vertical tower stands 20469 feet. It is located in the hills of the with K-2. It is very difficult to fire on this tower because it is similar to the tower structure.
Pakistani Historical Places
پاکستان ایک بہت خوبصورت ملک ہے اس کے چند خوبصورت مقامات
Pakistan is a very beautiful country, beautiful places
جہانگیر کوٹھاری کراچی
Jahangir Kothari Karachi
جہانگیر کوٹھاری پریڈ کو کون نہیں جانتا اگر آپ نہیں جانتے تو پھر ہمارے ساتھ رہیں اور پڑھیں پاکستان کے مشہور مقامات
یہ جگہ پاکستان میں کراچی میں کلفٹن میں موجود ہے اس خوبصورت جگہ کو بنے ہوئے 85 سال گزر گئے ہیں ان تمام سالوں میں آج تک یہ ٹس سے مس نہیں ہوئے ویسے کی ویسے موجود ہے۔ اور کلفٹن کی مشہوری کی وجہ سی ویو نام کے ساحل ہے۔
Jehangir Kothari parade who does not know to if you don't know, then read the famous places of Pakistan, and with us.
It is located in Clifton in Karachi, in Pakistan, drawn in this lovely place 85 years have passed since I spent all those years did not miss from the ts well the well exists. And Clifton beaches due to the sea view name writing.

فیصل مسجد پاکستان
Faisal Masjid Pakistan
فیصل مسجد پا کستان میں اسلام آباد میں واقع ہے یہ پاکستان کی اہم عبادت گاہ سمجھی جاتی ہے۔اس مسجد کا رقبہ پانچ ہزار اسکوائر میٹر ہے۔اس مسجد میں بیک وقت تین لاکھ افراد لوگ نماز ادا کر سکتے ہیں۔ یہ بہت وسیع مسجد ہے۔
Faisal mosque in Islamabad is located in Pakistan. It is considered to be an important place of worship in Pakistan. Five thousand square meters is the area of the mosque. The three million people in the mosque at the same time people can pray. It's a very large mosque.
شرائن بی بی جاوندی اوچ شریف
Shrine Bibi Jawindi Uch Sharif
اوچ شریف پاکستان کے صوبہ پنجاب میں واقع ہے۔ یہ بہت پرانا اور نایاب شہر ہے۔ یہ 325 قبل مسیح میں اسکندریہ کے ہاتھوں بنیاد رکھوانے والا پاکستان کا تاریخی شہر ہے۔
Aoch-e-Sharif is located in the Punjab province of Pakistan. It's very old and rare city. It was founded by have of Alexandria in 325 BCE, the historical city in Pakistan.
آرام باغ مسجد کراچی
Aaram Bagh Masjid Karachi
آرام باغ مسجد کراچی میں واقع ہے یہ ایک بڑے باغ کے ساتھ بنی ہوئی ہے جس کا نام آرام باغ تھا۔ اس وجہ سے اس کا نام آرام باغ مسجد ہی رکھا گیا ہے۔
This is a large garden with Aaram Bagh is located in Karachi Mosque is named was Aaram Bagh. That is why his name has been kept the same Aaram Bagh mosque.
دڑاور قلعہ چولستان پاکستان
Derawar Fort Cholistan
یہ قعلہ پاکستان کے بڑے صحرا چولستان میں واقع ہے۔ یہ بہت قدیم قلعہ ہے۔ یہ قعلہ جیلسالمر کے بادشاہ دیوراج نے تعمیر کروایا تھا 1735 میں اس پر عباسیہ خاندان نے قبضہ کر لیا تھا۔ 1747 میں یہ قلعہ عباسیہ خاندان کے ہاتھ سے بھی نکل گیا تھا۔
اور 1804 میں یہ قلعہ نواب مبارک کے قبضہ میں آیا۔
It fort is located in the great desert of Pakistan, Cholstan. It's a very ancient fortress; It was built on the Deoraj the King of Jaisalmer in fort 1,735 Abbasis was occupied. In 1747 the Fort was out of the hand of the Abbasid family.
And in 1804 the Castle came into the possession of the Nawab Mubarak.
وادی استور شمالی علاقہ
The Astore Valley in The Northern Areas
وادی استور پاکستان کے شمالی علاقہ کا ایک خوبصورت علاقہ ہے۔ یہ وادی نانگا پربت پہاڑی کے ساتھ واقع ہے۔ وادی میں داخل ہونے کا رستہ گلگت سے 60 کلومیٹر کے فاصلے ہر ہے۔
Astore Valley is a beautiful area of Pakistan's northern areas. Nanga Parbat Mountain Valley waterfall. Gilgit Valley is 60 km away from the path of entering each.
پاکستانی خوبصورتی
The Beauty of Pakistan
یہ تصویر پاکستان میں سردیوں کی شام کو لی گئی ہے۔ یہ غروب آفتاب کے وقت لی گئی تھی۔ اس تصویر کو دیکھ کر اگر ہم تصور کریں تو ہم بہت ہی مچل سے جاتے ہیں۔ جب اس ظرح کا قدرتی منظر دیکھنے کو ملتا ہے تو ہم کو روح تک سکون ہوتا ہے۔
This picture is taken in the evening of the winter in Pakistan. This was taken at the time of sunset. After seeing this picture, if we imagine, we are very from Mitchell. When we get to the viewing of his spirit is peace of mind.
شاہرہ قراقرم کے ساتھ ایک خوبصورت نظارہ
Most Beautiful Point in Pakistan
یہ خوبصورت مقام ٹپوپ ڈن پہاڑ کے ساتھ ہے۔ شاہرہ قراقرم کے حیرت انگیر مقامات میں سے ایک ہے۔
This is a beautiful place with the Tupopdan mountain. Shahara Karakram is one of the amazing places.
The World's Largest Cemetery
دنیا کا سب سے بڑا قبرستان جو مکھلی میں واقع ہے
The world's largest cemetery, which is located in Makhli.
یہ جام نڈو کا مقبرہ ہے جو کہ مکھلی میں واقع ہے یہ قبرستان دنیا کا سب سے بڑا قبرستان ہے اس کا رقبہ 8 کلو میٹر ہے۔ جام نڈو سما کا حکمران تھا۔ اس قبرستان میں ان کا مقبرہ بنایا گیا تھا۔ اس قبرستان میں دفنانے کے لئے جگہ بہت مہنگی خریدنی پڑتی ہے اور کہا جاتا ہے کہ اس قبرستان میں ایک لاکھ پچیس ہزار علمائے دین دفن ہیں۔ اور بہت سے اولیا اللہ دفن ہیں۔
It is located in this cemetery is the tomb of Jam Nado Makhli is the world's biggest cemetery area of 8 kilometers. Jam was the Nado of the nonce. In the cemetery's tomb was created. To purchase a very expensive place to bury him in the cemetery and it is said that in this cemetery are buried 1,25,000 considers. And many are buried in Saint ALLAH.
Ads
Amazing Info
- A Child has 4 Hands and 4 Feet
- Amazing And Magical Places in The World
- Chenab River and Chenab Park
- Clock Tower Faisalabad Pakistan
- Discover the World's Largest Bird
- Faisal Masjid Islamabad Pakistan
- Greatest Tower in The World
- If The Amount Of Oxygen May Be Doubled Then ?
- If The Oxygen Go From Earth Only Five Minutes Then ?
- Married Life is to Keep his Wife's Car on the Track
- Mazar-e-Quaid Karachi
- Online Fraud in The Name of Jobaz
- Pak Urdu Instaler FREE Download
- Pakistan's Most Beautiful Areas
- Pakistani Historical Places
- The Importance of Water in Human Life
- The World's Largest Cemetery
- Top Ten Rich Man in Pakistan
- Two Twin Brothers Became a Father a Day
- Your Lost Laptop & Mobile Phone




























